TimeLine Layout

نومبر, 2018

  • 12 نومبر

    نیب کے افسران پر میڈیا کو انٹرویو دینے پر مکمل پابندی عائد

    اسلام آباد ۔ نیب (قومی احتساب بیورو) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب کیسز پر موقف دینے کے مجاز صرف چیئرمین نیب ہوں گے۔ نیب (قومی احتساب بیورو) کے اعلامیے کے مطابق چیئرمن نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے میڈیا انٹرویو کا …

    Read More »
  • 12 نومبر

    نیب ڈی جیز،دیگر افسران پر میڈیا کو انٹرویو دینے پر مکمل پابندی عائد

    اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ادارے کے تمام ڈائریکٹر جنرلز (ڈی جیز)، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران پر میڈیا (پرنٹ اور الیکٹرانک) کو انٹرویو دینے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر میڈیا کو کسی ریفرنس یا مقدمے سے […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    نیب ڈی جیز،دیگر افسران پر میڈیا کو انٹرویو دینے پر مکمل پابندی عائد

    اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ادارے کے تمام ڈائریکٹر جنرلز (ڈی جیز)، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران پر میڈیا (پرنٹ اور الیکٹرانک) کو انٹرویو دینے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر میڈیا کو کسی ریفرنس یا مقدمے سے […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    پاکستان افغانستان سمیت خطےمیں امن کےلئےاپنی بھرپور کوششیں کررہاہے۔وزیرخارجہ

    ملتان; وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ بھارت مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہاہے اور کنٹرول لائن پرفائرنگ کاحالیہ واقعہ کشمیر کے مسئلے سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ ملتان میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان سمیت خطے میں امن کے لئے اپنی بھرپور کوششیں کررہاہے۔انہوں نے […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    وزیر مملکت برائےداخلہ کا شہدا کے لواحقین کو چیکس دینےکی تقریب سے خطاب

    اسلام آباد۔وزیرمملکت برائےداخلہ شہریارخان آفریدی نےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان پولیس کیلئےجلد خصوصی پیکیج کااعلان کریںگے، پولیس کی مراعات، سہولیات اور عزت میں اضافہ کیا جائےگا،کے پی کےطرز کی اصلاحات اسلام آباد پولیس میں بھی کی جائیں گی، پولیس ایکٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے،اسلام آباد پولیس کو مثالی بنایا جائے گا، شہداءکے لواحقین […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    وزیراعظم کا وزارتِ اطلاعات کو میڈیا ہاؤسز کے بقایا جات ادا کرنے کا حکم

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ اطلاعات کو میڈیا ہاؤسزکےبقایا جات ادا کرنےکاحکم جاری کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میڈیا کےمعاملات سےمتعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری،وفاقی سیکریٹری اطلاعات،پنجاب اور خیبرپختون خوا کےصوبائی وزرا اور بلوچستان کےڈی جی پی آرنےشرکت کی۔ اجلاس سے متعلق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    عوامی نیشنل پارٹی نےسینئررہنماؤں بشریٰ گوہراورافراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی

    پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نےسینئررہنماؤں بشریٰ گوہراورافراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔اےاین پی کے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی کے صدراسفندریارولی خان نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے،کارکنوں میں انتشارپھیلانے اور پارٹی کو نقصان پہنچانےکےالزام میں مرکزی نائب صدر بشری ٰ گوہراورسینئر رہنما افراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔ یاد رہے […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پی آئی اےکیلئے17 ارب روپے سےزائد کےمالیاتی پیکیج کی منظوری

    اسلام آباد-اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے لیے 17 ارب 22 کروڑ روپے کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بریٹزم فیلڈ سے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی) کو10 ملین […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    شہریوں کےجان ومال کی حفاظت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،وزیراعظم عمران خان

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان مال کی حفاظت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد انتظامیہ کا اجلاس ہوا، جس میں پولیس اورضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام سمیت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی اعوان اورمئیرانصرعزیز بھی شریک ہوئے۔ […]

    Read More »
  • 12 نومبر

    نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

    اسلام آباد: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نےنیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزدی ہےجس کے بعد بجلی کی قیمت میں64پیسےفی یونٹ اضافےکا امکان ہے،سی پی پی اے کی […]

    Read More »