اہم ترین

حافظ نعیم الرحمن نے جماعتِ اسلامی پاکستان کی امارت کا حلف اٹھا لیا

لاہور:نومنتخب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے چھٹے امیر کی حیثیت سے جماعتِ اسلامی پاکستان کی امارت کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب جماعت کے مرکزی دفتر منصورہ میں منعقد ہوئی، حلف برداری میں جماعت اسلامی کے ہنماؤں،کارکنوں،سیاسی جماعتوں کے نمائندوں،وکلاء صحافی، اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

عالمی حالات

لاکھوں افغان بچوں کو پاکستان سے واپسی پربھوک کے بحران جیسی صورت حال کا سامنا ہے: سیو دی چلڈرن

ویب ڈیسک —  بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق عالمی ادارے سیو دی چلڈرن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023 کے بعد سے پانچ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افغان باشندے اپنے ملک لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان نے گزشتہ سال قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے تمام غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ: 40 برس سے زائرین کو مفت چائے پلانے والے شیخ انتقال کرگئے 

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں 40 برس سے زائرین کو مفت چائے اور قہوہ پلانے والے شیخ اسماعیل انتقال کرگئے۔ 96 تفصیلات کے مطابق شیخ اسماعیل کا تعلق شام کے شہر حماہ سے تھا، وہ 50 سال سے مدینہ منورہ میں رہائش پذیر تھے۔ شیخ اسماعیل مدینہ منورہ آنے والے ہر زائر کو ڈسپوزایبل کپس مزید پڑھیں

پاکستان

پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات کے موقع پر 144 کا نفاذ کردیا گیا۔  ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر،وزیرآباد، ناروال، شیخوپورہ، رحیم یار خان میں دفعہ 144کا نفاذ کردیا جبکہ دفعہ 144کا نفاذ 18اپریل سے22اپریل تک کیا گیا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر بلال احمد نے نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں

کھیل

قومی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ سے قبل اہم ترین کھلاڑی اعظم خان زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جس کے باعث ان کی شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان کے دائیں گھٹنے اور کالف مسل میں مسلسل تکلیف ہے، انہیں یہ مسئلہ بدھ کے مزید پڑھیں

سری لنکن ویمنز ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ میچ میں جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم کیخلاف سری لنکن ویمنز ٹیم نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقن ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سری مزید پڑھیں

کاروبار

فلائی جناح نے اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کے آغاز کا اعلان کردیا

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 10مئی2024سے اسلام آباد اور مسقط،عمان کے درمیان اپنی پہلی نان اسٹاپ پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس نئے روٹ پر ابتدائی طور پر ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جائیں گی۔  اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور مسقط انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے درمیان پروازوں مزید پڑھیں

قواعد کی خلاف ورزی پر اسٹیٹ بینک نے 8 بینکوں کو بھاری جرمانے کردیئے

اسٹیٹ بینک نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک کے آٹھ بینکوں پر تقریبا 75 کروڑ روپے کے جرمانے کردیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال 31 مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مرکزی بینک کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر آٹھ مرکزی بینکوں پر 74 کروڑ 75 مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

شفقنا اردو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ مزید پڑھیں