پاکستان

سندھ حکومت کی وائرس سے صحت یاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل

کراچی (نمائندہ جسارت)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اپنے ویڈیو بیان میں پسوَ امیونائیزیشن کے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمیں پلازما کی اشد ضرورت ہے۔ پسوَ امیونائیزیشن کے لیے مزید پڑھیں

وزیر ہوابازی وسربراہ پی آئی اے پرمقدمہ درج کرنیکی درخواست دائر

کراچی (نمائندہ جسارت)ماڈل کالونی تھانے میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر ہوابازی اور پی آئی اے سربراہ سمیت دیگر ذمے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ قادرخان مندوخیل اور رضوان خانزادہ کی جانب سے دی گئی درخواست میںکہا گیا کہ ناقص کارکردگی اور غفلت برتنے پر مزید پڑھیں

عالمی حالات

شوبز

اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشحالی اور کامیابیاں لائے، جوہی چاولہ

 ممبئی: عیدالفطر کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ اللہ ہماری زندگیوں میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔ بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ جوہی چاولہ نے عید کے پرمسرت موقع پر سب کو عید مبارک کہتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اورخوشحالی لائے۔ اداکارہ نے مزید مزید پڑھیں

کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل گزرتے دنوں کے ساتھ مزید حوصلہ مند

چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے والی اداکارہ نادیہ جمیل ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمت و حوصلے سے کام لے رہی ہیں۔ ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسرمیں مبتلا ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کینسرکے باعث ان کی دوسری کیموگرافی مکمل ہوگئی ہے مزید پڑھیں

کاروبار

ٹڈی دل کے حملوں نے کپاس کی ممکنہ پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا

کراچی: پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں واقع بیشتر کاٹن زونز میں ٹڈی دل کے بڑے حملوں نے رواں سیزں میں کپاس کی ایک کروڑ 50 لاکھ کی ممکنہ پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا جس سے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ایک بار پھر متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان مزید پڑھیں

اختتام رمضان پر سرخ مرچ، چاول ، دودھ سمیت 14 اشیا مہنگی

 اسلام آباد: ملک بھر میں رمضا ن المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان رہا، ہفتہ وار بنیاد پر گذشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.01 فیصداضافہ ہوا تاہم گذشتہ ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح پھر بڑھ کر 9.26فیصد ہو گئی ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار میں بتایا گیا مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی