پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں دل کے مر ض کیلیے نیا اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گنگا رام اسپتال میں 600 بستروں پر مشتمل مدراینڈ چائلڈ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔اس اسپتال کی تعمیر پر 7 ارب روپے لاگت آئے گی۔10 منزلہ عمارت کی تعمیر پر 4 ارب روپے جبکہ طبی آلات و مشینری کی خریداری پر 3 ارب روپے خرچ ہوں گے۔اسپتال میں مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 16 مارچ تک ملتوی

سکھر (اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ سکھرنے نیب کے زیر حراست پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 16 مارچ تک ملتوی کر دی، سندھ ہائی کورٹ سکھر کے جسٹس امجد حسین سہتو اور جسٹس ذوالفقار سانگی پر مشتمل خصوصی بینچ نے آمدن سے زاید اثاثہ جات کیس مزید پڑھیں

عالمی حالات

شوبز

پی ایس ایل افتتاحی تقریب؛ فنکاروں کے جوش اورخوشی سے بھرپورپیغامات

کراچی: گزشتہ روزپاکستان سپرلیگ سیزن 5 کی رنگارنگ تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی اس موقع پرجہاں کرکٹ کے دیوانے بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے وہیں شوبزسے وابستہ فنکار بھی اسٹیڈیم پہنچے اور سوشل میڈیا کے ذریعے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ تاہم مزید پڑھیں

پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں بدنظمی پرعلی عظمت کی انتظامیہ پر تنقید

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بدنظمی پر گلوکار علی عظمت نے انتظامیہ کو قصوروار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بغیر بتائے پی ایس ایل کا گانا مختصر چلایا گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 5 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ تاہم سوشل میڈیا مزید پڑھیں

کاروبار

حکومت کا یوریا بیگ کی قیمت میں 400 روپے کمی کی تجاویز پر غور

کراچی: حکومت نے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانے کے لیے تجاویز پر غور شروع کردیا۔ حکومت مہنگائی پرقابو پانے اور زرعی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی کےلیے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانےکی غرض سے تجاویز پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

برآمدی آرڈرز کی بھرمار؛ ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی

کراچی: پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے 25 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لے گی۔ جنوری میں حکومت نے خام کپاس کی درآمد پر ٹیکس واپس لے لیے تھے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

ہیکرزسے بچائو: سرکاری افسران کو موبائل فونز تبدیل کرنے کا مشورہ

حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے اور چوری ہونے سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت قومی سلامتی سے متعلق معاملات ڈیل کرنے والے افسران کو سیکورٹی بورڈ کی نئی ایڈوائزی جاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے ہیکرز کی حساس معلومات تک رسائی روکنے کے لیے سرکاری افسران کے لیے مزید پڑھیں