پاکستان

گندم بحران کے باعث وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری مستعفی

لاہور: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے گندم بحران کے باعث وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخوارک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ چند روز سے مجھ پر محکمہ خوراک کے اندر اصلاحات نہ کرنے کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی فوری راشن فراہمی پر کوئی فیصلہ نہ کرسکی

اسلام آباد(صباح نیوز)کورونا وبا امدادی سرگرمیوں ،لاک ڈائون اور مستحق شہریوں کو فوری راشن کی فراہمی کے معاملات پر پارلیمانی کمیٹی کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی محکموں کی بریفنگ تک محدود رہا، موجودہ صورتحال میں پارلیمنٹ کے اہم کردار کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی قائم کی گئی، کوئی بڑی سفارش مزید پڑھیں

عالمی حالات

سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کیلئے خصوصی رعایت

ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفری پابندی کے باعث واپس نہ جانے والوں پر جرمانے معاف ہوجائیں گے جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے، ان کے لیے خصوصی رعایت کا مزید پڑھیں

شوبز

علی ظفر نے قرنطینہ میں اچھا وقت گزارنے کا فارمولابتا دیا

لاہور (اے پی پی) گلوکار علی ظفر نے قرنطینہ میں اچھا وقت گزارنے کا فارمولا بتا دیا۔ انہوں نے انسٹا گرام پر سوالات و جوابات کے سیشن میں قرنطینہ میں وقت کیسے گزاریں کے جواب میں کہاکہ پڑھیں، لکھیں، دعا کریں اور غور و فکر کریں۔

فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کی ریلیز بھی کھٹائی میں پڑگئی

لاس اینجلس: ایکشن سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کی ریلیز بھی دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے کھٹائی میں پڑگئی۔ کورونا وائرس نامی مہلک وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سپر پاور سمجھے جانے والے ممالک ملک بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مزید پڑھیں

کاروبار

ورلڈ بینک : پاکستان کے لیے 20کروڑ ڈالر کا پیکیج منظور

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے جو کورونا وبا سے نمٹنے، صحت کے نظام کو تقویت دینے اور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 542 ارب فائدہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی، وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں کاروباری ہفتے 30 مارچ سے 3 اپریل کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوگئی۔ ہفتے کے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

موبائل ڈیوائسز بلاک کرنے کا عمل روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ڈیوائسز بلاک کرنے کا عمل عارضی طورپر روک دیا۔ کورونا وائرس سے معمولات زندگی متاثر ہونے کے باعث پی ٹی اے نے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے ہیں۔ پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائسز بلاک کرنے کا مزید پڑھیں