عالمی حالات

بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی اسرائیل کے لیے پروازیں معطل

تل ابیب: امریکا، کنیڈا، برطانیہ،ڈنمارک،اسٹریلیا، بھارت کی بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی اسرائیل کے لیے پروازیں سیکورٹی خدشات کے باعث معطل یا ملتوی کی جا رہی ہیں، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں نے اپنی پروازوں کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 13 اپریل کو اسرائیل پر مزید پڑھیں

برطانوی نئی نسل کو زندگی بھر سگریٹ نہیں مِل سکے گی

لندن:برطانیہ میں ایک قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت نئی نسل کو زندگی بھر سگریٹ نہیں مِل سکے گی، قانون کے تحت 2009 کے بعدپیدا ہونے والوں کے ہاتھ سگریٹ کی فروخت پر پابندی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہاؤس آف کامنز میں 67 منفی ووٹوں کے مقابل 383 مثبت ووٹوں سے منظور مزید پڑھیں

کھیل

اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے، عمر اکمل

لاہور: قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ انشااللہ اگر موقع ملا تو انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کروں گا۔ عمر اکمل نے شکوہ کیا کہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے درخواست پنجاب حکومت کو مزید پڑھیں

کاروبار

آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی متوقع، آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے جو گزشتہ مالی سال میں منفی 0.2 فیصد تھی۔رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے عید تعطیلات کے بعد ہوئے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔ کاروباری دن میں ایک موقع پر انڈیکس کی ریڈنگ 70 ہزار سے نیچے 69ہزار 914 مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

شفقنا اردو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ مزید پڑھیں