دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران  وزارت خزانہ نے گزشتہ دو سال میں سرکاری اداروں کے خسارے کی تفصیلات پیش کیں۔ سرکاری اداروں کو مزید پڑھیں

حکومت نے بیرون ملک سے گندم خرید کر30 لاکھ ٹن کے شارٹ فال کو پورا کرلیا

لاہور: حکومت اور نجی شعبہ نے ملک میں آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے دو ماہ کی ریکارڈ مدت میں بیرون ملک سے 29 لاکھ ٹن گندم خریداری کر کے ملکی پیداوار میں 30 لاکھ ٹن کے شارٹ فال کو پورا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو روس مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑارہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے کی کمی سے 162 روپے 49 پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 40 پیسے کی کمی سے 163 روپے پر بند مزید پڑھیں

کاٹیج انڈسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ترقی یافتہ غریب ملکوں کو خصوصی پیکیج دیں، ایکسپریس فورم

 لاہور:  حکومت و سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’غربت کے خاتمے کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں کہا کہ ہماری 25 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، کورونا کے بعد یہ تعداد 40 فیصد تک پہنچنے کا خطرہ ہے لہٰذا ترقی یافتہ ممالک غربت کے خاتمے کے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

 کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں  ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔  انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36پیسے کی کمی سے 163روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اس مزید پڑھیں

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

 کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے1900ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس مزید پڑھیں

سبزیاں، آٹا، چینی، دالیں، مرغی کا گوشت و انڈے مزید مہنگے

 کراچی: ملک میں آٹا، چینی، دالیں، مرغی کا گوشت ، انڈے، سبزیاں، دودھ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے سے صارفین بے حال ہوگئے ہیں جب کہ منافع خور اور ذخیرہ اندوزوں کے حوصلے موثر پرائس چیکنگ کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بلند ہوگئے ہیں۔ ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے مزید پڑھیں

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں جی 20 ممالک سے بڑا ریلیف مل گیا

 اسلام آباد: جی 20 ممالک کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں آئندہ سال جون تک کا ریلیف مل گیا۔ جی 20 ممالک کی جانب سے غریب ملکوں کیلئے قرض ادائیگی میں مزید ریلیف دینے  کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پاکستان اور جی 20 ممالک کے درمیان باقاعدہ معاہدہ آئندہ ماہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 35 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب 79 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں 50 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ مزید پڑھیں

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا

 کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے1896ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے مزید پڑھیں