Home / Tag Archives: International

Tag Archives: International

ہولی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈونسٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

معروف ہولی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈونسٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پیپل میگزین کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے ترجمان نے ایک بیان کے ذریعے اعلان کیا کہ 36 سالہ کرسٹن ڈونسٹ نے صحت مند بیٹے کو جنم دیا۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ اداکارہ اور بچے دونوں کی ...

Read More »

دبئی ایئر پورٹ پر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند

لاہور۔ دبئی ایئر پورٹ پر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی گئی ہے جس کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی ایئر پورٹ پر ایندھن فراہم کرنے والی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی ...

Read More »

امریکا ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار، یورپی یونین معاہدے کی پاسداری پر متفق

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کردیا تاہم دیگر فریقین نے معاہدے کی پاسداری پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔ خطاب کے فوراً بعد امریکی ...

Read More »

محبوبہ کے ساتھ پکڑے جانے پر دولہے نے شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی !

قاہرہ۔ مصرمیں دلہے نے چوری پکڑی جانے پر شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی۔ مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں واقع علاقے المرج میں دلہے نے دلہن کوشادی کے محض 15 منٹ بعد ہی طلاق دے دی۔ نکاح کے بعد دلہا ایک دم غائب ہوگیا ...

Read More »

محبوبہ کے ساتھ پکڑے جانے پر دولہے نے شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی !

قاہرہ۔ مصرمیں دلہے نے چوری پکڑی جانے پر شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی۔ مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں واقع علاقے المرج میں دلہے نے دلہن کوشادی کے محض 15 منٹ بعد ہی طلاق دے دی۔ نکاح کے بعد دلہا ایک دم غائب ہوگیا ...

Read More »

ٹرمپ کی یروشلم کے فیصلے کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کو دھمکی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی جمعرات کو یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حالیہ امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد پر رائے شماری کرے گی جس کو امریکی صدر نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ...

Read More »

آسٹریا، فریڈم پارٹی نئی حکومت کے اہم عہدے حاصل کرنے میں کامیاب

فار رائٹ فریڈم پارٹی نے آسٹریا میں حکومت کے اہم عہدوں کو سمیٹنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔پارٹی کو وزارت خارجہ، وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کے شعبے کی وزارتین دی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد میں بنائی گئی اس حکومت کے بعد پہلی بار کسی ...

Read More »

الزامات جھوٹ ثابت ہونے پر چین نے شہباز شریف پر کرپشن کا الزام لگانے والی کمپنی کوبلیک لسٹ کردیا

بیجنگ ۔ چین نے ملتان میٹرو پراجیکٹ میں شہباز شریف پر کرپشن کا الزام لگانے والی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا۔ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر کرپشن کا الزام لگانے والی چینی کمپنی کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا، تحقیقات میں الزامات جھوٹ ثابت ہونے پر ...

Read More »

کابل میں دو خودکش دھماکے،3 صحافیوں سمیت 40افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں2خودکش دھماکوں میں 3 صحافیوں سمیت 40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔افغان محکمہ صحت نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔ افغان میڈیاکے مطابق کابل میں پہلاخود کش دھماکاخبرایجنسی کےقریب ہوا جبکہ کابل میں دوسرےخود کش دھماکےکاہدف ثقافتی مرکزتھا۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

عمران خان کے بیٹے قاسم خان ،ٹیرن وائٹ اور جمائما خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل !

لندن ۔ تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان کی مبینہ بیٹی کی سوتیلے بھائی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔تفصیل کے مطابق جمائما خان نے علیحدگی کے باوجود عمران خان کا موجودہ سیاسی صورتحال میں بہت ساتھ دیا ہے جس پر نہ ...

Read More »