Home / Tag Archives: International News in Urdu

Tag Archives: International News in Urdu

افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک

کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ضلعی پولیس کے نائب سربراہ رمضان علی موسینی نے واقعے ...

Read More »

شام پر حملہ روس کے رویے اور بشارالاسد کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا، برطانوی وزیراعظم

 لندن: برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر کیمیائی گیس کے استعمال کے واضح شواہد ملے ہیں اس لیے شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ میزائل حملے کی ذمہ دار دراصل شامی حکومت خود ہے۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے ...

Read More »

غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب دھماکا، 4 فلسطینی شہید

 غزہ: اسرائیلی سرحد کے قریب احتجاج کے مقام پر گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں 4  فلسطینیشہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی کے جنوب مشرقی حصے میں ایک گاڑی زوردار دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور سیاہ ...

Read More »

چینی مسافر نے دوران پرواز بال پوائنٹ سے ایئرہوسٹس کو یرغمال بنالیا

ایئرہوسٹس کو یرغمال بنانے والے ملزم کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا (فوٹو: فائل) بیجنگ: چین میں ایک مسافر نے دوران پرواز بال پوائنٹ ایئر ہوسٹس کے گلے پر رکھ کراسے یرغمال بنایا اور جہاز کو لینڈ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چینی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں بتایا کہ ...

Read More »

قابض بھارتی فوج کے مظالم،مقبوضہ وادی میں ہڑتال

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر وادی بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ کشمیری میڈیا کے مطابق حریت قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں آج بعد نماز جمعہ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ہڑتال کے موقع پر پوری وادی میں کرفیو ...

Read More »

لندن: چاقو زنی کی واردات میں خاتون قتل‘ ملزم گرفتار

لندن: جنوبی لندن کے علاقے برکسٹن میں چاقو زنی کی واردات میں خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے علاقے برکسٹن میں چاقوزنی کی واردات میں خاتون جان کی بازی ہارگئی، ، پولیس نے واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع ...

Read More »