جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کرپشن الزامات پر استعفی دے دیا

جیکب زوما نے حکمران پارٹی ’افریقی نیشنل کانگریس‘ کی سربراہی بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ فوٹو:فائل جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کرپشن کے متعدد الزامات پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے ٹی وی پر قوم سے خطاب مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں

سڈنی :  دنیا میں سب سے زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں اور اس لحاظ سے امریکا دنیا میں پہلے نمبر ہے۔ امریکی ٹی وی رپورٹ کےمطابق امریکی جیلوں میں بائیس لاکھ قیدی موجود ہیں جو پوری دنیا کی جیلوں میں بند کل قیدیوں کی تعداد کا 20 فیصد ہے۔ امریکی جیلوں میں جتنے لوگ مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

لندن: برطانیہ میں گزشتہ سال کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے‘ 1000 سے زائد بچوں کو ڈرائیونگ سے ممانعت کے حکم نامے جاری کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 17 سال سے کم عمر بچوں کے ہاتھوں گاڑیاں چرانے اور اس کے بعد حادثات میں ملوث ہونے مزید پڑھیں

سرجری کرائی یا نہیں؛ٹرمپ کی اڑتی زلفوں نے نئی بحث چھیڑدی

امريکي صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گنجے پن سے چھپنے کے ليے کيا کوئي سرجري کرائي تھي؟دو فروري کو اينڈريو ائرپورٹ پر بنائي گئي ويڈيو ميں ڈونلڈ ٹرمپ کے تيزہواميں اڑتے بالوں نے نئي بحث چھيڑدي ۔ تازہ تصوير ميں ڈونلڈ ٹرمپ کے سرپر نظر آنے والے نشان پر پلاسٹک سرجنز نے اپني رائے کا اظہار… مزید پڑھیں

برطانیہ میں انتہا پسند مواد کی روک تھام کے لیے ’ٹول‘ تیار

برطانوی حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود جہادی مواد کی روک تھام کے لیے ایسا ’ٹول‘ یا الگورتھم تیار کرایا ہے ‘ جس کی مدد سے انتہا پسندی پر مبنی مواد روکا اور بلاک کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے اپنے پبلک فنڈ سے 6 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم خرچ کرکے آرٹیفیشل مزید پڑھیں

اسرائیلی غیرقانونی آباد کاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے، ٹرمپ

یہودی آبادکاری کی وجہ سے معاملات ہمیشہ پیچیدگی کا شکار ہوئے، امریکی صدر فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ابوظہبی میں مشرق وسطیٰ کے پہلے ہندومندرکی تعمیر

ابو ظہبی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کر دیا۔ گزشتہ روز دورہ امارات کے دوران دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کا افتتاح کرنے والے بھارتی وزیراعظم نے اس اقدام پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ پتھر کے اس مندر کے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ابوظہبی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا، مندر دو ہزار بیس میں مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچے اور یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ابوظہبی کا یہ مزید پڑھیں

چین میں ’کتے کےسال‘ تیاریاں عروج پر

بیجنگ :نئے چینی سال کے آغاز پر چین مشرقِ بعید کے کئی ممالک میں رنگ و نور کا سیلاب آنے میں اب چند دن رہ گئے‘ اس سالانہ جشن کے لیے تھائی لینڈ نے خصوصی تیاریاں کررکھی ہیں‘ چینی ہرسال کو کسی جانور سے منسوب کرتے ہیں‘ اس سال کو ’کتے کا سال ‘ قرار مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جنسی ویڈیو چھپانے کے لئے روسی ہیکرکو 10لاکھ ڈالرکی پیشکش

روسی ہیکر کو بطور پہلی قسط 1 لاکھ ڈالر کی رقم ادا کی جاچکی ہے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ : فوٹو : فائل نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جنسی ویڈیو، مالیاتی اسکینڈل اور دیگر حساس معلومات پر مشتمل مواد چوری کرنے والے روسی ہیکر کو مزید پڑھیں