کراچی میں چینی باشندے کا قتل، چین کا ملزموں کو فوری کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

پولیس نے مقتول کا موبائل ڈیٹا حاصل کر لیا، قونصل جنرل کو تفتیش پر بریفنگ فوٹو : فائل بیجنگ /  کراچی:  چین نے کراچی میں اپنے شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزموں کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ کیا ہے۔ بیجنگ میں چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان جینگ شوانگ مزید پڑھیں

پاکستان پر پابندی ختم کی جائے یا نہیں؟بل امریکی سینیٹ میں پیش

واشنگٹن : امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کے خلاف قومی دفاعی بل پاس ہونے کے بعد بل امریکی سینیٹ میں پیش کردیا گیا ہے، اس سے قبل بل کے حق میں 344 اور مخالفت میں 81 ووٹ ڈالے گئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز اور اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹس کے… مزید پڑھیں

پاکستان ہماری شرافت اور نرمی کا غلط مطلب نہ لے، بھارتی وزیرداخلہ

نئی دلی: بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ  پاکستان ہماری نرمی اور شرافت کا غلط مطلب نہ لے جب کہ بھارت اب کمزور نہیں رہا بلکہ ایک طاقت ور ملک بن چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر لائن آف کنٹرول پر فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام مزید پڑھیں

دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا، ٹرمپ

نیو یارک: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا جب کہ داعش کو شکست دینے تک مزید اقدامات باقی ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جن کوختم کرنا ہوگا، داعش کو شکست دینے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ ’گوانتانامو بے جیل‘ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل دو دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گوانتا ناموبے جیل کو دوبارہ فعال کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

شام سے ملحقہ سرحدپرترک فوج کی تعدادمیں اضافہ

        انقرہ : ترکی کی افواج نے اپنی سرحدوں کے قریب شام سے متصل علاقوں میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ اور عفرین میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ ترک میں میڈیا کےمطابق ترک فوج کے دستے جنوب مشرقی صوبے شانلی اورفہ پہنچ گئے ہیں۔ یہ دستےغازی عنتاب کی مزید پڑھیں

ایک دن کے لیے شاپنگ ملتوی ہونے پر بھارتی خاتون نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارتی شہر لکھنؤ میں ایک خاتون نے اس وقت گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جب ان کے شوہر نے شاپنگ پر جانے کا پروگرام ملتوی کر کے اسے روز کے لیے طے کرلیا۔ لکھنؤ کے رہائشی دیپک دیودی کا کہنا ہے کہ اسے اپنی 23 سالہ بیوی دپیکا کو شاپنگ کے مزید پڑھیں

روسی صدر شمالی کوریا پر عائد عالمی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں، ٹرمپ

روس شمالی کوریا کے حوالے سے امریکا کے ساتھ بالکل تعاون نہیں کررہا، ٹرمپ ۔ فوٹو : فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن جان بوجھ کر شمالی کوریا پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین کی امداد روک دی

نیویارک : امریکا نے فلسطینوں کو دی جانے والی ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکا نے فلسطین پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی… مزید پڑھیں

صحافی کے سوال پرصدرٹرمپ آگ بگولہ، رپورٹرکو پریس کانفرنس سے نکال دیا

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میڈیا کونشانہ بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران سوال پسند نہ آیا تو رپورٹرکو کمرے سے ہی نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا مزید پڑھیں