صومالیہ میں امریکی ڈرون حملہ،13 شدت پسند ہلاک

موغادیشو: صومالیہ میں امریکی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں تیرہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فضائیہ نے صومالیہ کی سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے ملک کے شمال مغربی علاقے میں الشباب کے عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

نیویارک میں خوفناک آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک

نیویارک: برانکس کے علاقے میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق رات گئے نیویارک کے علاقے برانکس میں واقع رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے نتیجے مزید پڑھیں

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک ہی ہفتے میں انڈوں کی قیمتیں دو گنا ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک مزید پڑھیں