قابض بھارتی فوج کے مظالم،مقبوضہ وادی میں ہڑتال

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر وادی بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ کشمیری میڈیا کے مطابق حریت قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں آج بعد نماز جمعہ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ہڑتال کے موقع پر پوری وادی میں کرفیو کا سماں ہے، تاہم مظاہروں مزید پڑھیں

لندن: چاقو زنی کی واردات میں خاتون قتل‘ ملزم گرفتار

لندن: جنوبی لندن کے علاقے برکسٹن میں چاقو زنی کی واردات میں خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے علاقے برکسٹن میں چاقوزنی کی واردات میں خاتون جان کی بازی ہارگئی، ، پولیس نے واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں

شامی شہرغوطہ میں جنگ بندی کے باوجود بمباری، 34 افراد جاں بحق

غوطہ : شام کے شہرغوطہ میں جنگ بندی کے باوجود شامی فورسزکی بمباری جاری ہے، جس میں مزید چونتیس افراد جاں بحق ہوگئے، شامی فورسز کی رہائشی علاقوں میں بمباری سے اب تک 586 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگ بندی کے باوجود شامی فورسز باز نہ آئیں، غوطہ میں مزید پڑھیں

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے مسلسل مزید پڑھیں

اسپین میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار ہلاک

میڈرڈ: اسپین میں ایتھلیٹک بلباؤ اور اسپارٹک موسکو کے درمیان سنسنی خیز میچ کے دوران مداح آپس میں لڑ پڑے، پولیس کی مداخلت پر مشتعل شائقین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ یورپین لیگ فٹبال میچ کے اہم میچ  میں اسپارٹک موسکو نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایتھلیٹک بلباؤ کو دو کے مزید پڑھیں

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک

سب سے بڑا حملہ صوبہ فرح میں واقع چیک پوسٹ پر کیا گیا جس میں 25 فوجی ہلاک ہوئے،: فوٹو : فائل کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں کم از کم 30 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہے، آئی اے ای اے

عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کا مقصد ایران کو جوہری اسلحے کی تیاری سے باز رکھناتھا؛ فوٹورائٹر تہران: دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے)کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خواتین کیلیے عسکری ملازمتوں کا اعلان

عسکری ملازمتوں کا اعلان ریاض، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں کیا گیا۔فوٹو:فائل ریاض: سعودی عرب کے صوبوں ریاض، مکہ، مدینہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں خواتین کے لئے عسکری ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں گزشتہ کچھ عرصے سے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دینے مزید پڑھیں

افغان تاجر نے ابوظہبی کے ولی عہد کی خطیر رقم کی پیشکش ٹھکرا دی

میں نے دوکاندار کو مہنگے داموں قالین فروخت کرنے کی پیشکش کی لیکن اس نے انکار کردیا، ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد : فوٹو : فائل ابوظہبی: افغان شہری نے عرب امارات کے بانی و سابق سربراہ کے بیٹے شیخ محمد کو شیخ زید النہان کی  تصاویر پر مشتمل قالین فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

یورپی ریاست مونٹی نیگرو میں امریکن سفارتخانے پر خودکش حملہ

نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ریاست مونٹی نیگرو کے دارالحکومت پوٖڈ گوریکا میں امریکی سفارتخانے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے تاہم حملہ آور کے علاوہ کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ امریکی وزارت خارجہ مزید پڑھیں