لندن میں چاقو زنی کے واقعات میں دو بیٹے گنوانے والی ماں کی اپیل

لندن: شمالی لندن میں دو مسلمان نوجوانوں کو چاقوؤں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتولین میں سے ایک کی ماں نے اپیل کی ہے کہ نوجوان چاقو زنی چھوڑدیں‘ وہ اس کے سبب اپنے دو بیٹے گنوا چکی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دو روز قبل شمالی لندن میں رات دس بجے دو مسلم نوجوانوں کو مزید پڑھیں

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں بمباری کے نتیجے میں 39 بچوں کے جاں بحق ہونے پر بہ طور احتجاج مزید پڑھیں

سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد

پولیس کریکٹر فیصلے كا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔ فوٹو:فائل ریاض: سعودی حكومت نے ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد كردی ۔ غیر ملكی میڈیا كے مطابق سعودی حكومت نے نوكری یا وزٹ كے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد كے لیے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط لازم قرار دے دی مزید پڑھیں

اسپین: 11 سالہ لڑکی بچے کی ماں بن گئی، بھائی ذمہ دار قرار

میڈریڈ: اسپین میں افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب اسپتال میں داخل ہونے والی 11 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دیا، ماں بننے والی لڑکی نے اپنے ہی سگے بھائی کو نومولود کا باپ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین میں رہائش پذیر 11 سالہ بچی کے پیٹ میں درد ہوا مزید پڑھیں

کینیٖڈین وزیراعظم کوتاج محل دیکھ کروالد یادآگئے

آگرہ: بھارت کے دورے پر موجود ہردلعزیز کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کو آگرہ کی پہچان تاج محل دیکھ کر اپنے والد کی یاد آگئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاج محل کے دورے کے دوران سب کو مسحور کر دینے والی مغل فن تعمیر کی اس عظیم یادگار سے متعلق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ مزید پڑھیں

برطانوی کمپنیاں ’حاملہ خواتین‘ کو بوجھ سمجھتی ہیں: تحقیق

لندن:برطانیہ کی نجی کمپنی مالکان کا ماننا ہے کہ ملازمت کے حصول کے لیے دیے جانے والے انٹرویو میں خواتین کو زچگی یا بچوں سے متعلق مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں وضاحت دینا ضروری ہے ‘ ان کا خیال ہے کہ حاملہ خواتین‘ ٹیم پر ’’بوجھ‘‘ بنتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

آئس لینڈ کی پارلیمان میں ’’ختنے‘‘ پر پابندی کا بل پیش

کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو چھ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے، بل کا متن،فوٹو: فائل ریکیاوک: آئس لینڈ کی پارلیمان میں پیش کئے گئے بل کے تحت کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو 6 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

تہران : ایرانی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق ایران کا مسافر بردار طیارہ اصفہان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، طیارے میں 50سے زائد مسافر سوار تھے۔ طیارہ تہران سے یاسوج جارہا تھا، مزید پڑھیں

فلوریڈا اسکول فائرنگ، مجرم نے اعتراف جرم کرلیا

فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے نکولس کروز نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مجرم کو 17 مزید پڑھیں

بھارتی جوڑے نےکالاجادو کرنےکےلیے3 ماہ کی بچی کی’بلی چڑھادی‘

حیدرآباد : بھارتی شہرحیدرآباد میں شادی شدہ جوڑے نے’کشودرا پوجا‘ کرنے کے لیے اغوا کی جانے والی تین ماہ کی بچی کی بلی چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرحیدرآباد میں تانترک کے کہنے پر شادی شدہ جوڑے نے اپنی قسمت بدلنے کے لیے اغوا کی جانے والی 3 ماہ کی بچی کی بلی چڑھا مزید پڑھیں