Home / Tag Archives: International News Urdu

Tag Archives: International News Urdu

ایران نے فرانس کو ’جوہری اقدام کے خطرے‘ سے آگاہ کردیا

ایران (ویب ڈیسک)ایران نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ جب تک یورپ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا اس وقت تک یورینیم کی افزودگی میں کمی کا امکان نہیں ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرو سے ...

Read More »

یمن میں جیل پر سعودی اتحاد کی بمباری، درجنوں ہلاکتیں

یمن (ویب ڈیسک)سعودی اتحادیوں کی جانب سے یمن کے جنوبی مغربی علاقے میں ایک قید خانے میں بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں اور ریڈ کراس کے عہدیدراوں کے مطابق سعودی اتحاد کی جانب سے کی گئی بمباری سے جیل ...

Read More »

بھارتی مسلمانوں کا اعلان بغاوت، بھو پال میدان جنگ جہاد شروع

بھوپال (نیٹ نیوز) بھارت کا ٹوٹنا یقینی ہو گیا ،کشمیری مسلمانوں کے خلاف مظالم نے بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کو بھارت کے خلاف کے بغاوت پر مجبور کردیا ہے ،مسلمان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور بھارت ، مودی ، آرایس ایس ، بجرنگ دل اور دوسری ہندو دہشت ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ظالم اور جابر افواج کو مقبوضہ کشمیر کو جکڑے ہوئے اٹھائیس روز گزر گئے، خوراک، ادویات اور ایندھن ختم ہونے کے باعث معصوم کشمیریوں کی ...

Read More »

بھارت کی ریاست بہار میں ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کی مشرقی ریاست بہار کی حکومت نے سیکرٹیریٹ میں کام کرنے والے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق ریاست بہار کے سیکرٹری مہادیو پرساد کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے ...

Read More »

بھارتی فوج کے مظالم، یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا

برسلز: (ویب ڈیسک) یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا، اجلاس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں زیر بحث آئیں گی۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ امور ...

Read More »

بس اب اس کی کسر تھی ،ہٹے کٹے خواجہ سراﺅں کی پولیس میں بھرتی بارے اہم خبر

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خواجہ سراوں کو پولیس فورس کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے بعد 40خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرادی ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کی حکومت نے گذشتہ ماہ خواجہ سراوں کی پولیس میں بھرتی ...

Read More »

طاہرہ رحمن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں

الینوائے(صباح نیوز) امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں۔27 سالہ طاہرہ رحمن نے لویولا یونیورسٹی آف شکاگو سے صحافت کے شعبے میں اعلی تعلیم حاصل کی ہے۔طاہرہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں وہ نیوز ...

Read More »

جنازوں میں برہنہ خواتین کا رقص

بیجنگ (خصوصی رپورٹ)چین میں جنازوں پر لوگوں کی تعداد بڑھانے کیلئے برہنہ ڈانس کا سہارا لیا جاتا ہے۔رواںسال کے شروعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پر سٹرپرز یا نیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں ‘فحش اور بیہودہ’ قرار دیا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ ...

Read More »

بھارت،شادی میں بم کا تحفہ پھٹنے سے دولہا اوردادی ہلاک

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالا گیر میں شادی پر تحفے میں ملنے والا پیکٹ پھٹنے سے دولہا اور اس کی دادی ہلاک جبکہ دلہن شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب 21فروری کو ہوئی تھی، جس میں تحفے والا پیکٹ کسی نامعلوم شخص نے ...

Read More »