فرانس : آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ

پیرس(صباح نیوز)ایک تازہ ترین سروے کے مطابق فرانس میں تقریبا چالیس لاکھ یعنی خواتین کی کل آبادی کے بارہ فیصد کا کم از کم ایک مرتبہ ریپ ہو چکا ہے۔فرانسیسی تھنک ٹینک فاﺅنڈیشن جین ییریز کی تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ 43 فیصد خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر جنسی انداز مزید پڑھیں

امریکہ ، بھارت ، اسرائیل : انٹیلی جنس چیف کا خفیہ اجلاس

کراچی (خصوصی رپورٹ) سی آئی اے کے چیف 18گھنٹے افغانستان میں گزارنے کے بعد اپنی اگلی منزل ایک عرب ملک میں کھڑے امریکی بیس پر چلے گئے۔ میڈیا کو یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ موساد کے سربراہ دہلی سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اردن گئے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی مشن میں ہونے والے مزید پڑھیں

چین، حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کر دیئے گئے

بیجنگ(خصوصی رپورٹ )چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو مزید پڑھیں

جنازوں میں برہنہ خواتین کا رقص

بیجنگ (خصوصی رپورٹ)چین میں جنازوں پر لوگوں کی تعداد بڑھانے کیلئے برہنہ ڈانس کا سہارا لیا جاتا ہے۔رواںسال کے شروعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پر سٹرپرز یا نیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں ‘فحش اور بیہودہ’ قرار دیا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ حکام نے اس عمل کے مزید پڑھیں

کینڈین وزیراعظم کی اہلیہ کے فوٹو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

نئی دلی(ویب ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کی خالصتان تحریک کے سابق رہنما کے ساتھ تصویر سامنے آنے پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فیملی سمیت ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں لیکن مزید پڑھیں

شو کی میزبان نے پروگرام کے دوران ہی بچے کو جنم دیدیا ،دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے

نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ میزبان کیسڈی نے برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ۔۔۔ خام تیل کی قیمت میں اضافہ

اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا جب کہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار قیمتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے جس کے مزید پڑھیں

امریکہ کااسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

امریکہ (چینل فائیو) امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کے منصوبے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس سیکورٹی پلان کو خفیہ رکھا گیا ہے مزید پڑھیں

6 ملکوں کے دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول دورہ، متاثرین سے ملاقاتیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) غیر ملکی دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں پاک فوج نے انہیں بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 6 ملکوں کے دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول پر راولا کوٹ کا دورہ کیا، اتاشیوں کا تعلق امریکا، برطانیہ، فرانس، چین، ترکی اور مزید پڑھیں

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بھارتی آرمی چیف کی پاکستان اور چین کو گیدڑ بھبکیاں ”پراکسی وار“ کا واویلا ،آگ بگولہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے بھارت کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے مزید پڑھیں