شاہی خاندان کا رکن گرفتار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثا نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے بتایا کہ انہیں کچھ بھی ہوسکتا ہے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بد زبانی۔۔۔امریکی سفیر کا استعفی

بر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی بد زبانی پھر بڑی خبر بن گئی۔ امریکی صدر نے پورے براعظم افریقا کو ہی گالی دیدی۔ سیاہ فام دنیا بھڑک اٹھی، افریکن یونین نے امریکی صدر سے معافی کا مطالبہ کردیا۔مریکا کے بدنام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نسل پرستی کا بدترین مظاہرہ کرنے پر افریکن مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم،5کشمیری شہید

سری نگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں۔ قاض فوج نے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے اڑی میں فوجی آپریشن کرتے ہوئے 5 کشمیری مزید پڑھیں

دنیا کی بڑی طاقتو ں کا بڑا فیصلہ

کراچی(خصوصی رپورٹ)اسرائیل کے شہر حیفہ میں امریکا، برطانیہ سمیت 10بڑے یورپی ممالک کے خفیہ اداروں کا3 روزہ اجلاس 14جنوری 2018 ءسے شروع ہوگیا ہے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا، برطانیہ ،بھار ت، اسرائیل اور 10بڑے ممالک کے270 کے قریب سینئر خفیہ اہلکار اس اجلاس میں افغانستان میں پاکستان کی ضرورت کے فوائد، مزید پڑھیں

سعودی عرب دفاتر میں خواتین انسپکٹرز بھرتی کرنے کا حکم

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی وکیل خاتون نورہ السلامہ نیسبق نے کہا ہے کہ مملکت میں لیڈی انسپکٹر کے طور پر کام کرنے کی اہل خواتین موجود ہیں انھیں تربیتی کورس کرانا ہوگا۔ شریعت اور قانون کے شعبوں سے فارغ ہونے والی خواتین بھی حصہ لے سکتی ہیں اور سعودی عرب نیز غیرملکی جامعات سے فوجداری قانون مزید پڑھیں

برطانیہ سے شریف فیملی کے متعلق بڑی خبر آ گئی

برطانیہ (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کی فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں نیب کی تین رکنی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی۔نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں