گیارہ دسمبر پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا دن ہو گا، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی برسوں کے بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے موقع پر سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے آغاز پر پاکستان اور سری لنکا کے دو سابق کپتانوں کو بطور خاص مدعو کیا ہے تاکہ ان کی خدمات کا اعتراف کیا جا سکے۔ اپنے وقت کے عظیم بلے باز مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کے لیے متحدہ عبوری حکومت بنائی جائے، احسن اقبال

واشنگٹن —  پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک عبوری متحدہ حکومت کی ضرورت ہے جو بنیادی اصلاحات کے بعد فوری طور شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرا دے۔ لندن سے جہاں نواز لیگ کے سینئر رہنما اپنی پارٹی کی قیادت کے ساتھ اہم امور پر مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  سری لنکا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز دس سال کے وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پیر کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو پاکستان مزید پڑھیں

لندن میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پارٹی کے قائد نواز شریف کی صحت اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان میں موجود رہنما مریم نواز بھی لندن جانے کی مزید پڑھیں

‘سی سیم اسٹریٹ’ میں لاکھوں بچوں کو ہنسانے والا فنکار چل بسا

امریکی ٹی وی شو ‘سی سیم اسٹریٹ’ میں نصف صدی تک پتلی تماشا دکھانے والے فنکار کیرول اسپننی 85 سال کی عمر میں اتوار کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرول نے ‘سی سیم اسٹریٹ’ کی دو پتلیوں بگ برڈ اور آسکر کو اس قدر محنت اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو: کون کہاں سے کھیلے گا؟

واشنگٹن —  پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ انجام پا گیا ہے جس میں تقریباً تمام ٹیموں نے اپنے بڑے ناموں کو بدستور ٹیم میں شامل رکھا ہے، سوائے ملتان سلطان کے کپتان شعیب ملک اور اسلام آباد یونائنٹد کے کپتان محمد سمیع کے جن کو ان کی مزید پڑھیں

واشنگٹن میں سندھی کلچر ڈے کی تقریب

واشنگٹن —  پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں بھی سندھ کا ثقافتی دن منایا گیا۔ واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا سے تعلق رکھنے والے درجنوں سندھی پاکستانی امریکیوں نے روایتی اجرک اور ٹوپی پہنے پروگرام میں شرکت کی اور اپنے بچوں کو بھی اپنے آبائی کلچر سے روشناس کرانے کے مزید پڑھیں

امریکہ شمالی کوریا مذاکرات کی سست روی پر جنوبی کوریا کی مایوسی

واشنگٹن —  جنوبی کوریا کے صدر کے ایک سینئر ایڈوائزر نے شمالی کوریا سے متعلق امریکی پالیسی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو پیانگ یانگ سے نمٹنے کے لیے زیادہ ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے انٹرویو میں جیونگ سی ہیون نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

‘تھینکس گِوونگ’ امریکہ کا سب سے بڑا تہوار

ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو امریکہ بھر میں تھینکس گوونگ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو امریکی معاشرے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا مزید پڑھیں