پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈان، لاکھوں معصوم بچوں کی زندگیوں کو کیسے بچالیا؟ جان کر آپ بھی داد دیئے بنا نہیں رہ پائیں گے

 کیمیکل سے تیار کردہ جعلی مضر صحت دودھ بیچنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈان، خفیہ اطلاع پر مضر صحت دودھ سپلائی کرنیوالا ٹینکر پکڑ لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ سے گاڑی نمبر ٹی یوبی 579کے ذریعے دودھ لاہور لایا جارہا تھا، ٹینکر دودھ لے کر لیاقت مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد اب بلاول بھٹو نے بھی لے لیا یو ٹرن لیکن کہاں اور کیسے؟ جان کے ہوگی حیرت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان سے’’ یوٹرن‘‘ لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو اچھا قرار دیدیا تاہم ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ ان کا فوکس کشمیر ہونا چاہیے تھااور انھیں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بات کرنی چاہیے تھی،ہمارا آزادی مارچ پر موقف واضح ہے، پاکستان مزید پڑھیں

مراد سعید نے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں کیا کچھ کہا جس سے جے یو آئی ف میں ہلچل مچ گئ تفصیلات اس خبر میں

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے معاشی حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں کیونکہ وہ پہلے کشمیر کے نام پر کھاتے تھے اور پروٹوکول ملتا تھا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ اپوزیشن اجلاس میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں مزید پڑھیں

چونیاں کے بعد فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل تفصیلات اس خبر میں

چونیاں کے بعد فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ مقتول ننھے سعداللہ کو آہوں اور سسکیوں میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نارا ڈاڈا میں پیش آنے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی پارٹی کارکنان سے ملاقات، خواتین سے متعلق بڑا بیان دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ خواتین ارکان پارلیمان اور کارکنان پارٹی کا قابل فخر حصہ ہیں۔ عوام مسلم لیگ (ن) کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ان کی امیدوں پر پورا اترنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کے لیے لاہور ہائی کورٹ نے امید روشن کر دی، مزید جانیے اس خبر میں

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کل رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔ رانا ثنااللہ کی ضمانت کی درخواست میں درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت پر سخت تنقید مزید پڑھیں

عالمی دنیا کی آج پاکستان پر خصوصی نظر، اسلام آباد میں لگنے والی ہے اہم بیٹھک

ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔ زلمے خلیل زاد گزشتہ روز چین سے پانچ رکنی وفد کیساتھ اسلام آباد پہنچے تھے، طالبان کا وفد امریکی نمائندہ خصوصی سے ملاقات کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نمائند مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کو نوٹس جاری، شیخ رشید کی عدالت میں لگنے والی ہے بہت جلد پیشی

لاہور ہائیکورٹ نے ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیئرمین ریلوے کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے 15 اکتوبر تک وزیر ریلوے سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر وزیر ریلوے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست مزید پڑھیں

قاسم سوری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس، این اے 265 کوئٹہ کی نشست خالی قرار

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا،قاسم خان سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے سے بھی فارغ ہو گئے، نوٹیفکیشن کی کاپی سپیکرقومی اسمبلی کوبھی ارسال کردی گئی۔ مزید پڑھیں

انگریزوں نے سوچ سمجھ کرمسلمانوں کا نظامِ تعلیم ختم کیا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے۔ اسلام آباد میں دینی مدارس میں زیرتعلیم طلبا کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نبی کریمﷺنے سب سے زیادہ زورتعلیم پردیا، مسلمانوں نےعلم سے ترقی کی، تلوارسے نہیں، انگریزوں مزید پڑھیں