سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت تشویشناک ہے اور وہ حکومت سے طبی ریلیف لینے کی درخواست دینے کی اجازت نہیں دے رہے ،وہ کہتے ہیں کہ ان کوشوق پورا کرلینے دیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول کنٹرول نہیں مزید پڑھیں

ہم ہر طرح کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں: آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور پھر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید پڑھیں

بھارتی سرزمین مسلمانوں پر ہوئی تنگ ، ہندو مذہب چھوڑ کراسلام قبول کرنے پر لڑکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

وکیل ٹی تمل ملار نے مدراس ہائیکورٹ میں لڑکی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا تھا کہ 27 سالہ ڈینٹسٹ لڑکی نے اسلام قبول کرنے کیلئے تامل ناڈو کی توحید جماعت سے رابطہ کیا تھا لیکن جب لڑکی کے والدین کو اس واقعے کا پتہ چلا تو انہوں نے اپنی بیٹی کو مزید پڑھیں

ہہاں مسلمانوں کا خوں بک رہا ہے اور ادھر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے شرمناک کام کر دیا

بھارتی وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے مختصر دورے پر جمعہ کو ابوظہبی پہنچے۔  نریندر مودی نے قصر الوطن میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اسٹریٹیجک تعلقات پر بھی بات کی گئی۔ اس ملاقات میں اماراتی ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم مزید پڑھیں

ندیم افٖضل چن کا مستعفیٰ ہونا حکومتی صفوں میں پھوٹ، تہلکہ خیز انکشاف تفصیلی رپورٹ اس خبر میں

 نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر اپنے عہدے اور حکمراں جماعت کے کئی لوگوں کے رویے سے سخت نالاں تھے۔ ندیم افضل چن نے اسی باعث وزیراعظم مزید پڑھیں

7 سالہ بچی کا مبینہ ریپ کرنے والا 16 سالہ لڑکا گرفتار

اس حوالے سے سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ پولیس نے چھاپہ مار کارروائی میں ملزم کو گرفتار کیا، جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران بچی کار ریپ کرنے کا ‘اعتراف’ کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم کم عمر لڑکی کو ملیرندی سے دور جھاڑیوں میں لے گیا تھا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک بھر میں بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن فیصلہ

اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام صوبائی چیف سیکریٹریز کو جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنر ایک ماہ میں اپنے متعلقہ علاقوں میں واقع بے نامی اور مشکوک جائیدادوں کی نشاندہی کرکے رپورٹ پیش کریں۔ مراسلے میں مزید کہا گیا کہ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنروں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز بھی میدان میں آگئے، کس کو مسئلے کا ذمہ دار ٹہرا دیا ؟

 ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسین نواز نے کہا کہ ’ وزیر اعظم میں ذرہ برابر غیرت کا مادہ ہوتا تو کشمیر پردنیا کو ایک ڈیڈ لائن دے دیتا کہ بھارت سے بین الاقوامی قوانین پر عملدرآمد کروائے اور کشمیریوں کے ا نسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنائے ورنہ پاکستان اپنے بھائی بہنوں کے تحفظ مزید پڑھیں

مودی کل گجرات کے مسلمانوں کا قاتل تھا اور آج کشمیریوں کاقاتل ہے, کس سیاست دان نے مودی کی جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ؟

سکردو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام پریشان ہے کہ کہیں کشمیر پر سودے بازی تو نہیں ہورہی ، میں مودی سے پوچھ رہا ہوں کہ مودی اگر تم نے کشمیریوں کوحقوق دیئے ہیں تو کرفیو اٹھا کر سرینگر میں جلسہ کرو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعتراف مگر کیا ؟ میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 52فیصد نوجوان آزادی کی جنگ میں شہید ہوئے ہیں، بدقسمتی سے اسلام کو دہشتگردی سے منسلک کیا جارہا ہے ، اسلام کا اصل چہرہ امن اور سلامتی کاہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بیٹھے نوجوانوں مزید پڑھیں