Home / Tag Archives: Pakistan News Urdu (page 15)

Tag Archives: Pakistan News Urdu

عادی مقدمہ باز‘ شاہد اورکزئی پر سپریم کورٹ میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کے خلاف دائر درخواست کے سلسلے میں شاہد اورکزئی عدالت عظمیٰ میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ پٹیشن دائر کرنے کے عادی ہیں اور ججوں کی ...

Read More »

پاکستان نے دہشتگردوں کے تمام ٹھکانے ختم کردیئے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان دارالحکومت میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں آمی چیف نے کہا کہ خطے اکٹھے ترقی کرتے ہیں، انفرادی طور پر نہیں۔ پاکستان میں بچے کھچے دہشتگرد 27 لاکھ افغان مہاجرین کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے ...

Read More »

بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی تو اسی کی زبان میں جواب دیں گے، وزارتِ دفاع

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر بھارت کو اس کے خیال، پیمانے اور جگہ سے قطع نظر کسی بھی جارحیت، غلط اندازے یا مہم جوئی کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان ...

Read More »

اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، بھائی مشعال خان

ایمن خان نے اپنے وکلا کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ میں ایک ملاقات منعقد کی جس میں انہوں نے اے ٹی سی کے فیصلے کے حوالے سے اپنے گھر والوں کے نقطہ نظر کے بارے میں وکلا کی ٹیم کو آگاہ کیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا نمائندے سے بات ...

Read More »

چیف جسٹس نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کریں کہ مقابلوں میں کتنے افراد مارے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان نے چیف سیکرٹری سے بھی ایک سال میں ہونے والے پولیس مقابلوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سیکرٹری داخلہ نے رپورٹ کے ...

Read More »

لودھراں: این اے 154 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ضمنی انتخاب کے دوران 4 لاکھ 31 ہزار 2 ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن کے لیے 338 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ پولنگ کا عمل شفاف رکھنے کے لیے پولیس کے 2 ہزار اور پاک فوج کے 2 ہزار سے زائد جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام ...

Read More »

راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کی تو وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد کیانی نے عدالت کو بتایا کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ ابھی تک فائنل نہیں ہوئی جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار ...

Read More »

راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کی تو وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد کیانی نے عدالت کو بتایا کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ ابھی تک فائنل نہیں ہوئی جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار ...

Read More »

حیدرآباد کے نواح میں سوزوکی اور ٹرک میں تصادم، 10 افراد جاں بحق

ٹنڈو محمد خان روڈ پر ہوسٹری کے قریب تیز رفتار ٹرک اور سوزوکی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوزوکی میں سوار جاں بحق افراد کا تعلق نجی کمپنی سے تھا جو قریبی دیہات میں ...

Read More »

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

واضح رہے کہ مذکورہ کیس کی 8 فروری کو ہونے والی گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے تھے کہ تسلیم کرتے ہیں آرٹیکل 62 وین ایف مبہم ہے، اس کی تشریح مشکل ٹاسک ہوگا۔ چیف جسٹس آف پاکستان ...

Read More »