آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے میں جلد اچھی خبریں ملنے لگیں گی ،نواز شریف مرے گا لیکن پیسے نہیں دے گا، شیخ رشید کا دعویٰ

نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگر ہندوستان پاکستان کے شہروں پر حملہ کرتاہے تو ہم نے سمارٹ بم استعمال کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان مدرسوں کے طلبہ کو آگے لگائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے میں مزید پڑھیں

حکومت کی کارکردگی جیسی ہونی چاہیے تھی ویسی نہیں ہے، اب فیس بک کا جہاد نہیں چلے گا، سراج الحق

جماعت اسلامی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شارع فیصل پر ’آزادی کشمیر مارچ‘ کیا گیا۔ مارچ کے دوران شدید بارش ہوئی لیکن اس کے باوجود ہزاروں افراد مارچ میں موجود رہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ مارچ سے خطاب میں جماعت مزید پڑھیں

کس نے بھارت سے فوری طورپر مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے اور مواصلاتی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ؟

او آئی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ بھارت فوری طورپر مقبوضہ کشمیر سے کرفیواٹھائے اورمواصلاتی رابطے بحال کئے جائیں ،مسئلہ کشمیر کا حل یو این کی قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے۔ اعلامیہ میں اوآئی سی نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پرتحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

27 دن سے کشمیریوں پر مظالم پر عالمی برادری کی بے عملی افسوسناک، شہباز شریف برس پڑے

ان کا کہنا تھا کہ انصاف کا متعصبانہ اور جانبدارانہ استعمال دنیا کو تباہی کی طرف لے جائے گا، عالمی برادری نے کشمیریوں کی نسل کشی نہ رکوائی تو اپنے دفاع میں اسلحہ اٹھانے میں حق بجانب ہوں گے، اقوام متحدہ کی قراردادیں قابض افواج کے خلاف مظلوموں کو ہتھیار اٹھانے کی اجازت دیتی ہیں، مزید پڑھیں

ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کاعوام کے ساتھ مذاق کیا گیا، محمد زبیر

نجی چینل سے  گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ ایک سال سے تحریک انصاف کے پاس ہی سارا کنٹرول ہے اور مسلم لیگ ن نے نہ کوئی احتجاج کیا ہے اورنہ دکانیں بند کرائیں ، نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی اپنی معاشی ٹیم مزید پڑھیں

ایران اورسعودی عرب کشیدگی میں کمی: رواں برس 86 ہزار ایرانی شہریوں نے فریضہ حج ادا کیا جن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے

اس بات کا اعلان ایرانی رہبر اعلیٰ کے ایلچی برائے امورِ حج عبدالفتاح نوابال نے مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن سے اپنے خطاب میں کیا۔ نوابال نے کہا سعودی عرب اور ایران کے درمیان رابطے کے بنیادی ڈھانچے کے فقدان کے باعث زائرین کو محدود تعداد میں سعودی عرب بھیجا جائے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بی جے پی کی اسلام دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی، بابری مسجد سے متعلق بیان دے دیا

کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھارت متحد ہوگیا ہے، اب رام مندر کی تعمیر سے مزید متحد ہوگا اور لوگ بہت جلد اس کی تعمیر دیکھیں گے۔ اس سے قبل اتر پردیش کے وزیر سنیل بھارالا نے کہا تھا کہ ایودھیا میں رام مندر وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کے دور میں ہی مزید پڑھیں

نیب ان ایکشن، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مشکل میں تفصیل اس خبر میں

میڈیا روپورٹس  کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کردہ لیٹر میں خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ نیب نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ڈپٹی کمشنر دادو کو لیٹر جاری کیا ہے جس میں خورشید شاہ، انکی دونوں بیویوں ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی مزید پڑھیں

پنجاب کے صوبائی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

میاں اسلم اقبال سے اطلاعات کا اضافی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے، بلدیات اور جنگلات کا نیا وزیر لگانے کا فیصلہ بھی زیر غور ہے۔ نجی نیوز چینل  کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں پر گرین سگنل دے دیا ہے۔دوسری جانب چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سےگورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات وزیراعظم آفس ‏میں ہوئی میں ہوئی۔ رضا باقر نے وزیراعظم کو سٹیٹ بینک اور مالیاتی معاملات سے متعلق بریفنگ ‏دی۔ وزیراعظم اور گورنر سٹیٹ بینک کے درمیان ملاقات میں ڈالر کی قدر میں استحکام سمیت زرمبادلہ کے ذخائر پر بھی تبادلہ خیال کیا ‏گیا۔ مزید پڑھیں