مجھے وزیر اعظم بناو وفاداری کا یقین دلاتاہوں، سینئر صحافی نے شہباز شریف کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا، کیا پاکستانی سیاسی منظر نامے پر ہلچل مچنے جارہا؟ تفصیل اس خبر میں

معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں ایک صاحب ہیں ان کا نام ہے شہباز شریف۔وہ مفاہمت کے علمبردار ہیں اور اسی متعلق بات کرتے ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ دراصل آصف زرداری کی بجائے شہباز شریف کو نیلسن منڈیلا کہنا چاہئیے۔ ان کا کہنا تھا میں آپکو مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی درخواست منظورکرلی، ایسا کیسے ممکن ہوا جانیے اس خبر میں

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست منظورکرلی۔  جج محمد بشیر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکم دے دیتا ہوں جو سہولیات آصف زرداری کو دی گئی ہیں وہی انہیں بھی دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس شریف خاندان کے مشکلات میں اضافہ، اہم فرد کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم، احتساب عدالت نے فیصلہ سنادیا

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہبازکی جائیدادضبط کرلی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج امیرمحمدنے نیب کی درخواست پرسماعت کی۔ پولیس نے عدالت کو بتایاکہ سلمان شہبازکی طلبی کے حوالے سے اشتہارات لگائے گئے،سلمان شہبازکی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے جس کے تحت متعدد وزراء کو فارغ کرکے نئے وزراء لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی جی پنجاب سمیت پولیس میں بھی بڑے عہدوں مزید پڑھیں

صحرائے تھر میں فصلیں تباہ ہونے کی وجہ کیا بنی جانیے اس خبر میں

صحرائے تھر میں فصلوں پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا جس کے باعث کئی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں ۔ صحرائے تھر کے سرحدی علاقوں میں ٹڈی دل مزید دیہات تک پھیل گئے ٹڈی دل کی یلغار نے بارش کے پانی پر کاشت کی جانے والی فصلیں تہس نہس کر دی ہیں۔ بارانی فصلوں پر ٹڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان میرپور آزاد کشمیر پہنچ گئے، زلزلے سے متاثرہ بستیوں کا دورہ

میرپور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میرپور آزاد کشمیر میں اجلاس  ہوا جس میں وزیراعظم کو زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور مزید پڑھیں

وزیراعظم ڈینگی سے متعلق پیشگی اقدامات نہ کرنے پر وزیراعلی پنجاب پر برہم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈینگی وائرس کے خلاف پیشگی اقدامات نہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں آئی جی پنجاب عارف نوازبھی شریک ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے پولیس اصلاحات کے نفاذ کے لئے 30 ستمبر مزید پڑھیں

ایل او سی کی خلاف ورزیاں؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ایل او سی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرسے ایل اوسی پرسیز مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال

 اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہے۔ ذرائع  کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سمری میں ہائی مزید پڑھیں

کے پی کے پولیس کا دہشت گردوں اورجرائم پیشہ افراد کے آپریشن میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردوں اورجرائم پیشہ افراد کے آپریشن میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے لگی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس بھی ماڈرن پولیسنگ کواپنانے لگی۔ صوبے بونیرمیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز اورشدت پسندوں کی نقل و حرکت کوروکنے کے لئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال ہونے لگا۔ بونیرمیں ایل پہاڑی اوردشوار گزارراستوں پر پولیس ٹیموں کی مزید پڑھیں