آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم  مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  پاکستانی حکومت سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے  کیے گئے اقدامات  کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔  وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مزید پڑھیں

وفاقی ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

 اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہ 32 ہزار روپے کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کی تھی۔ اس سے پہلے ڈیلی ویجز ملازمین اور اساتذہ کو 25000 روپے تنخواہ دی جارہی تھی۔ وزارت تعلیم مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کے جونیئر لیڈرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جونیئر لیڈرز پاکستان آرمی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج کے مقابلے میں مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف احتجاج، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پر مقدمہ درج

راولپنڈی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پر سینئر وکیل ایڈوکیٹ اختر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، جس کی پاکستان بار کونسل نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری مذمتی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایڈوکیٹ اختر حسین سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ہیں جنہوں مزید پڑھیں

کراچی؛ پارکنگ مافیا کے کارندوں کے تشدد سے گھڑی فروش لہولہان

  کراچی:  صدر میں پارکنگ مافیا کے کارندوں نے گھڑی فروش کو تشدد کا نشانہ بنا کر لہولہان کر دیا، ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی۔  تفصیلات کے مطابق  صدر میں پارکنگ مافیا کے کارندوں نےگھڑی فروش کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ شخص عبدالجبار کا مزید پڑھیں

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے متجاوز

 اسلام آباد: ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ الیکشن کمشن نے 2018 سے 2023 تک مرد و خواتین ووٹرز کا موازنہ ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مطابق 2018 کے مقابلے میں 2023 میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد میں تقریبا 90 مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کیس خارج کرنے کا عمل شروع

لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مذہبی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کے الزام میں درج دہشت گردی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف ، سابق سیکرٹری شہیرہ شاہد ، سابق ایم ڈی پی ٹی وی سہیل خان اور پی ٹی وی کے راشد مزید پڑھیں

پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ہوا۔ دوران سماعت وکیل منیر مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکہ جات میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین شامل

 اسلام آباد: حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوگئی اور سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین کو بھی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔ ایچ پی وی ویکسین کو حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا حصہ بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے دی گئی ہے۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر مزید پڑھیں

پشاور میں ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

 پشاور: ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی اسامی میں پاس نہ کرنے پر ڈائریکٹر کو قتل کرایا تھا۔ ڈائریکٹر ارشد خان کو تھانہ شاہ پور میں ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے 24 جولائی کو قتل کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق 14 مزید پڑھیں