‘چھاتی کے سرطان میں اضافے کی بڑی وجہ شرم ہے’

ویب ڈیسک —  "میں آخری لمحے تک یہی کہتی رہی کہ بریسٹ کینسر کا علاج کیوں کراؤں، زندگی اور موت تو خدا کے ہاتھ میں ہے لیکن ڈاکٹر نے کہا کہ علاج سے انکار کر کے تم اپنا قتل خود کر رہی ہو لہذا میں نے اپنے چھ بچوں کی خاطر آپریشن کروا کر یہ مزید پڑھیں

مصر میں 30 قدیم تابوت دریافت، ہر تابوت میں ممی موجود

ویب ڈیسک —  مصر کے شہر لکسر میں دریائے نیل کے کنارے سے لکڑی سے بنے 30 قدیم تابوت دریافت ہوئے ہیں جبکہ ہر تابوت میں ایک حنوط شدہ لاش (ممی) موجود ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے کے دوران مزید پڑھیں

چین کی پہلی فائیو-جی آٹومیٹک مائیکرو بس سفر کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  چین میں ایک منفرد انداز کی فائیو-جی خود کار مائیکرو بس متعارف کرائی جا رہی ہے جس میں عام لوگ پہلے سے نشست بک کرا کر سفر کرسکیں گے۔ مائیکرو بس کی منفرد بات یہ ہے کہ اسے چلانے کے لیے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ یہ خودکار نظام کے مزید پڑھیں

گٹکے کی تیاری اور فروخت کے خلاف قانون سازی

واشنگٹن —  پاکستان میں مضر صحت گٹکا کے استعمال سے منہ کے کینسر میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گٹکا پر پابندی عائد کرنے کے لئے عدالت عالیہ سندھ کی ہدایت پر ایک مسودہ قانون تیار کیا گیا ہے جو سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ گٹکا کی مزید پڑھیں

ہر تین میں سے ایک بچہ غذا کی کمی یا موٹاپے کا شکار ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 70 کروڑ بچوں میں سے پانچ سال سے کم عمر کے ایک تہائی بچے یا تو غذائی قلت کا شکار ہیں یا پھر ان کا وزن ضرورت سے زیادہ ہے جس کے سبب وہ طویل عرصے مزید پڑھیں

اشاروں سے چلنے والا اسمارٹ فون 24 اکتوبر سے دستیاب ہوگا

ویب ڈیسک —  امریکی ٹیکنالوجی فرم گوگل نے رواں ماہ اشاروں سے چلنے والا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پکسل فور اسمارٹ فون 24 اکتوبر کو امریکہ میں متعارف کیا جارہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کا کہنا ہے کہ اس پکسل فور اسمارٹ فون میں جدید کیمرے اور ریڈار سینسر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے انسدادِ پولیو مستعفی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مرحلہ ٹوئٹس میں بابر بن عطا نے بتایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

بڑی عمر میں وزن کم کرنا بھی خطرناک ہو سکتا ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  زیادہ وزن کو بہت سی بیماریوں کی وجہ بیان کیا جاتا ہے۔ اس لیے کچھ وزن کم کر لینا ہی عمومی طور پر بہتر سمجھا جاتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق وزن کم کر لینا اتنا سیدھا سا کام نہیں ہے جو عام طور پر کہا مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ایچ آئی وی ایڈز ’ہیلپ لائن ایپ‘

واشنگٹن —  ٹیلی فون کی گھنٹی بجتی ہے ۔۔۔ ’’اسلام علیکم۔۔۔یہ ایچ آئی وی ایڈز (ایسوسی ایشن آف پیپلز لیونگ ود ایچ آئی وی) کی ہیلپ لائن ہے ۔۔۔ ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟‘‘ فون کی یہ گھنٹی دن میں چالیس پینتالیس بار بجتی ہے۔ ہیلپ لائن پر موجود کونسلرز ایچ آئی مزید پڑھیں

فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی ‘لبرا’ کے اجرا کا منصوبہ مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک —  فیس بک کی جانب سے نئی گلوبل ڈیجیٹل کرنسی ‘لبرا’ کے اجرا کا منصوبہ ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ یہ مشکلات فیس بک کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہیں۔ آن لائن ادائیگی کرنے والی دو اہم کمپنیوں ماسٹر کارڈ اور ویزا نے بھی اس گروپ سے علیحدگی اختیار کر مزید پڑھیں