Home / Tag Archives: Showbiz News Urdu

Tag Archives: Showbiz News Urdu

سونم کپور کی شادی8مئی کو ہوگی

مہمانوں کو بذریعہ ای میل دعوت دی جائیگی دولہا دلہن کے خاندانوں نے شادی کی تصدیق کردی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنے دوست آنند آہوجا سے 8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ دونوں خاندانوں نے مشترکہ بیان میں سونم کپور کی آنند ...

Read More »

گلو کار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف و نامور گلوکار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ ...

Read More »

بچپن میں بہت شرمیلی تھی ٗ دپیکا

شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اداکاری کرنیوالے بچوں میں سے نہیں تھی والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو سوچتی تھی اسکرین پر آئوں گی ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں بچپن سے بہت شرمیلی تھی، ان بچوں میں سے بالکل نہیں تھی جو ...

Read More »

بپاشا باسو اپنے شوہر کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ کے ساتھ ہارر فلم ’’الون‘‘ کے بعد ایک بار پھر نئی فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو اور کرن سنگھ 2005ء میں ہارر فلم ’’الون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور ...

Read More »

فرح خان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی جنہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان گزشتہ روز ٹی وی شو کی عکس بندی کے بعد اپنی وینٹی وین کی طرف جارہی تھیں کہ ان کی ٹانگ ...

Read More »

آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کااظہار کرنا ...

Read More »

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

سوسائٹی میں پائی جانے والی خامیوں کو سامنے لانے والے پروڈیوسرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے:’’ایکسپریس‘‘سے گفتگو ۔ فوٹو: نیٹ  لاہور:  اداکارہ وماڈل میبل خان نے کہاہے کہ سنجیدہ اورمزاحیہ کے علاوہ بھی ہرطرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں بطورفنکارہ خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی میری خواہش ...

Read More »

صبا قمر اور عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

عمران عباس اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم’ٹروجان ہارس‘ میں جاسوس کا مرکزی کردار نبھائیں گے فوٹو:فائل کراچی: معروف پاکستانی فنکار صبا قمر اور عمران عباس بہت جلد ہالی ووڈ میں اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سمیت بالی ووڈ میں نام کمانے والے نامور پاکستانی اداکار عمران عباس اب ہالی ...

Read More »

سونم آنند کا استقبالیہ: بالی ووڈ خانزسمیت ستاروں نے رنگ جما دیا

سونم آنند کے استقبالیے میں شاہ رخ سلمان سمیت تمام فنکاروں نے شرکت کرکے سماں باندھ دیا فوٹو: سوشل میڈیا ممبئی: شادی کے بندھن میں بندھنے والی ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کے استقبالیے کی تقریب بھی گزشتہ روز ہی منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ ...

Read More »

ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے۔ میک کین کی عمر 83 برس تھی ان کا انتقال اپنے گھر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے سے ہوا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد مشہور پروگرامز کیے اور ...

Read More »