سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3′ میں گلوکار کا گانا شامل

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور اور گلوکار ارجیت سنگھ کے درمیان جھگڑا بالآخر ختم ہوگیا ہے اور دونوں اسٹارز کی 9 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو دو بڑی خوشخبریاں دیکر خوش کردیا ہے، پہلی خوشخبری اُنہوں نے اپنی اور ارجیت سنگھ کی صلح کی دی جبکہ مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کا آئی فون چوری کرنیوالے کا پتا چل گیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کو اُن کے 24 قیراط سونے کا آئی فون چوری کرنے والے شخص کا پتا چل گیا، چور نے اداکارہ سے اہم مطالبہ کردیا۔ 15 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا مہنگا ترین فون اسٹیڈیم میں گُم ہو گیا تھا۔ اروشی مزید پڑھیں

‘میرا آئی فون ڈھونڈنے والے کو انعام دوں گی’: اروشی روٹیلا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اُن کے 24 قیراط سونے کا آئی فون ڈھونڈنے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ 15 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا مہنگا ترین فون اسٹیڈیم میں گُم ہو گیا تھا۔ اروشی نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے مزید پڑھیں

نیشنل فلم ایوارڈز؛ عالیہ بھٹ نے دوبارہ اپنی شادی کی ساڑھی پہن لی

دہلی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈز کے موقع پر دوبارہ اپنی شادی کی ساڑھی پہن لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عالیہ بھٹ کو سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ میں مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلا دیش کے میچ پر سحر شنواری کا انوکھا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر پر چڑھا ہوا ہے اور لوگ میچز کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔ ایسے میں پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوینسر سحر شنواری نے انوکھا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ سحر شنواری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’’ مزید پڑھیں

اسرائیل کیجانب سے قتل کی دھمکیاں؛ امریکی ماڈل جیجی حدید کا فون نمبر تبدیل

 نیویارک: غزہ میں فضائی حملوں کے شکار معصوم فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل نے نامور امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکیاں دینا شروع کردیں جس کے بعد اب ماڈل نے اپنا فون نمبر تبدیل کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکی ماڈل جیجی حدید اور اُن کے اہلخانہ کو ای میل، سوشل میڈیا اور ان کے مزید پڑھیں

ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوال

  کراچی: پاکستانی شوبز ستاروں نے اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم الاہلی اسپتال پر فضائی حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ مزید پڑھیں

‘تم ملعون قوم سے ڈرتے ہو؟’ ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوال

ترکیہ: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی  تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد خاموش عالمی براردری اور اسلامی ریاستوں سے سوال کرلیا۔ گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی مزید پڑھیں

‘ اسرائیل کو نسل پرست ریاست بولو’: فاطمہ بھٹو، ملالہ پر برس پڑیں

  کراچی: ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں الاھلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی جس کے بعد معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اُنہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد مزید پڑھیں

ٹلڈا سونٹن سمیت برطانیہ کے 2 ہزار سے زائد فنکاروں کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانیہ: اداکارہ ٹلڈا سونٹن، اسٹیو کوگن اور چارلس ڈانس سمیت برطانیہ کے 2 ہزار سے زائد فنکاروں نے ‘یوکے آرٹس اینڈ کلچر’ کی عالمی پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں غزہ پر اسرائیل کی ناکہ بندی اور بمباری کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی فنکاروں مزید پڑھیں