ماضی میں کسی سے ٹوٹ کر محبت کی تھی، پریانکا چوپڑا

اب گذشتہ ایک سال سے اکیلی ہوں خالی انگلیاں میری تنہائی کی گواہ ہیں ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہوں نے ماضی میں کسی سے ٹوٹ کر محبت کی تاہم اب وہ گزشتہ ایک سال سے اکیلی ہیں اور اب ان کا تعلق کسی کے ساتھ نہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب استپال منتقل کردیا گیا

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب استپال منتقل کردیا گیا ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈی اداکار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کا مزید پڑھیں

دپیکا کی کترینہ سے نفرت انتہا پر پہنچ گئی

اپنی زندگی کے سب سے اہم دن پر مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا دپیکا اور رنویر کی شادی بھی بھارت سے باہر انجام پائے گی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی دو بڑی اداکارائوں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے درمیان اختلافات سے پوری فلم انڈسٹری واقف ہے لیکن دپیکا کترینہ سے اس حد مزید پڑھیں

آرٹس کونسل میں بیٹھک پروگرام کل منعقد ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پروگرام ’’بیٹھک ‘‘بروزہفتہ10 فروری2018ء شب 8 بجے سبزہ زار میں منعقد ہوگی ۔جس میں گلوکا ر سلمان امجد امانت علی خان،علی امجد امانت علی خان اور سکندر اسد امانت علی خان اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

وقت وقت کی بات ہے شاہ رخ کو عمران خان کا آٹو گراف لینے کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا تھا

دلی کے فیروز شاہ اسٹیڈیم میں کپتان نے کنگ خان کو ڈانٹ دیا تھا شاہ رخ آج بھی پاکستان کے عمران خان کے پرستار ہیں ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے پوری دنیا میں کروڑوں مداح ہیں لیکن خود شاہ خ خان ساعق کپتان پاکستانی کرکٹر اور سیاستدان مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی طرف سے اداکار ماجد جہانگیر کے لیے 5لاکھ کی امداد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی طرف سے ففٹی ففٹی فیم اداکار ماجد جہانگیر کو 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ ن لیگ کے سیکریٹری اطلاعات عمران علی گورایہ نے چیک دیتے ہوئے حمزہ شریف کی طرف سے جلد صحت یابی کی مزید پڑھیں

گلوکار سونو نگم کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں

ممبئی پولیس کو گلوکار کی سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت ممبئی (آن لائن) بھارتی گلوکار سونونگم کو ایک مرتبہ پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی۔ نامور بھارتی گلوکار سونونگم کو نامعلوم افراد کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا انٹیلی جنس مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے محبت کے اظہار کی تشہیر اور نشریات پر پابندی

تمام ٹی وی چینلز اور ریڈیو ہائی کورٹ کے فیصلے کی پاسداری کریں، پیمرا کا نوٹیفکیشن اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلوں پر ویلنٹائن ڈے کی تشہیر اور نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے گزشتہ مزید پڑھیں

قزاقستان: مقابلہ حسن میں شامل سابق امیدوار مرد نکلا

22 سالہ نوجوان 4 ہزار دوشیزائوں کے گروپ میں شامل تھا مقابلے آخری مرحلے میں خود ہی اپنا بھانڈا پھوڑ دیا آستانہ( مانیٹرنگ ڈیسک)قازقستان میں مقابلہ حسن میں شامل سابق امیدوار مر د نکلا‘ عرب ٹی وی کے مطابق قازقستان سے تعلق رکھنے والے مرد نے اپنی جنس خفیہ رکھتے ہوئے خواتین کے عالمی مقابلہ مزید پڑھیں

مجھے لڑکی مل گئی۔۔۔! سلمان خان کے ٹویٹ نے ہلچل مچادی

ٹویٹ کو ایک دن میں 60 ہزار بار لائیک کیا گیا فلم کی ہیروئن بننے کے لیے لڑکی ملی ہے، دبنگ خان ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کے ایک ٹویٹ نے بھارت میں ہلچل مچادی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سلمان خان نے انتہائی مختصر پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں