انسٹا گرام پر کترینہ کیف کے مداحوں کی تعداد 79 لاکھ سے بڑھ گئی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف فلمی دنیا میں مقبولیت کے ساتھ ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بھی شہرت حاصل کررہی ہیں انسٹا گرام پر کترینہ کیف کے مداحوں کی تعداد 79 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے کترینہ کیف اپنی سماجی رابطہ ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے مزید پڑھیں