اردن میں خواتین سے امتیازی سلوک پر عالمی ادارہ فکر مند

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اردن میں خواتین کے سرپرست مردوں کی جانب سے مبینہ طور پر روا رکھے گئے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ مردوں کی حکم عدولی یا غیر مردوں سے تعلق کے الزام میں خواتین کو قید و مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط

ویب ڈیسک —  پاکستان اور بھارت نے سکھ یاتریوں کے مقدس مذہبی مقام گوردوارہ کرتار پور صاحب تک رسائی کے لیے بننے والی راہداری کو فعال کرنے سے متعلق معاہدے کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے جمعرات کو دفترِ خارجہ کے ترجمان اور ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان: 25 سال سے انسدادِ پولیو مہم جاری لیکن وائرس بدستور موجود

پشاور —  دنیا بھر میں 24 اکتوبر کو انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں سے اس مرض نے ایسے پنجے گاڑے ہیں کہ ختم ہونے کے بجائے مسلسل اضافہ ديکھا جا رہا ہے۔ پاکستان کے علاوہ افغانستان اور نائیجیریا میں بھی پولیو پایا جاتا ہے۔ نائجیریا میں 2016 مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی، اب خفیہ کیمرے طلباء کی سر گر میاں ریکارڈ نہیں کریں گے

بلو چستان ہائیکور ٹ نے وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ جامعہ بلوچستان میں طلباء کو ہراساں کرنے کے کیس کی تحقیقاتی رپور ٹ 29 اکتوبر کو عدالت میں پیش کی جائے ۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال مندوخیل اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل دو رُکنی بنچ نے قائم مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی کی تحلیل؛ میڈیکل تعلیم بہتر ہوگی یا مزید خراب؟

کراچی —  پاکستان میں گزشتہ ہفتے جاری کئے گئے ایک صدارتی آرڈیننس کے تحت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو تحلیل کر کے پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاکستان میں پی ایم ڈی سی طب کی تعلیم فراہم کرنے کے لحاظ سے سپریم باڈی تصور کی مزید پڑھیں

پشاور: مقدمات کے بغیر قید افراد کی فوری رہائی کا حکم

پشاور —  پشاور ہائی کورٹ نے ‘ایکشن اِن ایڈ آف سول پاور آرڈیننس’ کو کالعدم قرار دینے کے تفصیلی فیصلے میں حراستی مراکز میں بغیر مقدمات کے قید شہریوں کو سات دن کے اندر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز کی عالمی تنظیم ‘انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ’ کے تحفظات کو بھی ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں