بلدیہ ٹائون میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید

نیول کالونی پل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان اندھا دھند گولیاں برسا کر فرار ہوگئے شہید اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر واپس جارہا تھا، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیا گیا کراچی (کرائم رپورٹر) بلدیہ ٹائون میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید، آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ مزید پڑھیں

حکومت وزیراعلیٰ سندھ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے، آصف زرداری

حکومت سب کو گرفتار کرکے اپنا شوق پورا کر لے، ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی بھی کوئی ضرورت نہیں‘سابق صدر میں تو جیل میں ہوں، دھرنے میں شرکت کا فیصلہ بلاول صاحب کریں گے ‘پیشی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

شریف خاندان کا اپنی ہی 9کمپنیوں سے کروڑوں کا قرض لینے کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری شوگر ملز کیلئے شریف خاندان کی اپنی ہی کمپنیوں سے کروڑوں روپے کا قرض لینے کا انکشاف ہواہے۔نیب نے قرض دینے والی کمپنیوں کی تفصیلات احتساب عدالت میں جمع کرادیں۔تفصیلات کے مطابق نیب نے چودھری شوگر ملز کو قرض دینے والی شریف گروپ آف کمپنیز کی تفصیلات احتساب عدالت میں جمع کروا دیں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس‘آصف زرداری اور فریال تالپور پر 4 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور پر 4 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت کی۔ نیب ٹیم نے مزید پڑھیں

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا، وزیراعظم

بانی پاکستان نے پہلے سے بھانپ لیا تھا مسلمانوں کو ہندوستان میں اپنے حقوق نہیں ملیں گے‘عمران خان اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو پر زور انداز میں اٹھائیں گے‘ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوںسے جدہ میں ملاقات جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قائدِاعظم نے پہلے سے بھانپ لیا تھا کہ مزید پڑھیں

کچھ غلط نہیں کیا تو گھبرانا کیوں، آصف زرداری کا خورشید شاہ سے مکالمہ

احتساب عدالت میں پیشی پرسابق صدرنے خورشید شاہ سے سندھی زبان میں حال احوال پوچھا آپ کو کہاں رکھا ہوا ہے زردار ی کے سوال پر خورشید شاہ نے جواب دیا جہاں آپ کو رکھا ہوا ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری نے خورشید شاہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جب کچھ غلط نہیں کیا مزید پڑھیں

عمران خان خود این آر او لینے کے چکر میں ہیں، شیری رحمان

ان کے ڈھول کا پول کھل چکا ہے۔ عوام پی ٹی آئی حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں ایک سلیکٹڈ وزیراعظم کی اتنی حیثیت نہیں کسی کو این آر او دے سکیں‘سینیٹر پیپلزپارٹی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری نے خورشید شاہ کی گرفتاری کو فاشزم قرار دے دیا

خورشید شاہ کی گرفتاری طاقت کا ایک اور مظاہرہ ہے‘نیب نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا پاکستان تحریک انصاف ہر وقت سندھ حکومت گرانے کی باتیں کرتی رہتی ہے‘ ٹوئٹر پر جاری بیان لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کو فاشزم قرار مزید پڑھیں

منزل کاتعین ہوچکا کوئی دھمکی دے یا لالچ پرواہ نہیں، چیئرمین نیب

اب صرف منزل تک پہنچنا ہے اور وہ منزل یہ ہے پاکستان کرپشن فری ہو، جسٹس (ر) جاوید اقبال کیاپاکستان کے عوام کادل نہیں کرتاکہ ان کے ہاتھ میں کشکول نہ ہو‘پشاور نیب کے دورے پر گفتگو پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ایک منزل کاتعین ہوچکاہے،اب چاہے کوئی دھمکی ہو،لالچ مزید پڑھیں

کیا صرف خورشید شاہ کے ہی آمدن سے زائد اثاثے ہیں، شہلا رضا

پیپلز پارٹی کو جس کی ایک صوبے میں حکومت ہے اس کو ڈسٹرب کیا جارہا ہے مقدمات میں سیاسی انجینئرنگ ہورہی ہے‘نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیاصرف خورشید شاہ کے ہی آمدن سے مزید پڑھیں