پاکستان مستقل امن اور استحکام کی جانب تیزی سے گامزن ہے، آرمی چیف

بلوچستان کے نوجوان قابل ہیں، آنے والے مواقع سے فائدے کیلئے تیار رہیں‘جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف کا سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ نسٹ کوئٹہ کیمپس کا افتتاح کیا کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان مستقل امن اور استحکام کی جانب تیزی مزید پڑھیں

صرف کراچی نہیں پورے سندھ کی بات کی ہے فروغ نسیم

سندھ کے کئی اضلاع کی حالت کراچی سے بھی بدتر ہے، مقامی حکومتوں کو طاقتور بنانے کی حکمت عملی بنائی جانی چاہئے سارے سندھ کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے جو سب کے سامنے ہے، وفاقی وزیر قانون کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ہزاروں کشمیریوں کو غائب کر دیا، مشعال ملک

کشمیریوں پر بے انتہا ظلم کیا جا رہا ہے تاہم پوری دنیا میں کشمیریوں کی آواز پہنچ رہی ہے سلامتی کونسل کا اجلاس بڑا بریک تھرو ہے‘حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کی میڈیا سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اور تماشہ دیکھو ، شاہ محمود قریشی

چیلنج کرتا ہوں کیا نریندر مودی سری نگر جاکر کشمیریوں سے خطاب کرسکتے ہو عمران آزاد کشمیر کا مؤقف لیکر اقوام متحدہ جائیں گے، انشااللہ فتح ہوگی‘ خطاب مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اور تماشہ دیکھو ،چیلنج کرتا ہوں کیا نریندر مودی سری نگر جاکر کشمیریوں سے خطاب مزید پڑھیں

خوفناک عزائم بھارت نے آزاد کشمیر پر حملہ کی تیاریاں مکمل کر لیں؟

جنگی ٹینک، ہیلی کاپٹر، بھاری ہتھیار اور خصوصی فوجی دستہ ماونٹین اسٹرائک کارپس لائن آف کنٹرول پر بھیجنے کا اعلان کردیا خصوصی فوجی دستہ ماونٹین اسٹرائک کارپس کے اہلکار سرحد پار کر کے مخصوص علاقے کو اپنے قبضے میں لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے خوفناک عزائم، آزاد کشمیر پر حملہ مزید پڑھیں

کشمیری نوجوان ایل او سی کراس کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

ابھی ایل او سی پر نہیں جانا، مجھے پہلے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جانے دو پھر میں ایل او سی پر جانے کا بتائوں گا، پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا مودی تمہیں بتانا چاہتا ہوں ایمان والا آدمی ڈرتا نہیں ہے، کشمیری عوام پر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر علاقائی امن کیلئے خطرہ بن سکتا ہے‘ صدر علوی

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے‘بھارت پاکستان میں ہمیشہ تخریبی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے دوست ممالک کا کشمیر کے مسئلے پر ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں‘پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ دوست مزید پڑھیں

کراچی کو سندھ سے الگ یونٹ بنانے کی تیاری ہے ‘سابق گورنرسندھ

سندھ کی تقسیم خطرناک ہے، پہلی مرتبہ کسی وفاق حکومت نے آرٹیکل 149کی بات کی یہ وہ حملہ ہے جو کراچی کوسندھ سے الگ کردے گا،پی ٹی آئی تقسیم کے علاوہ کیا چاہتی ہے ن لیگ آرٹیکل 149کے نفاذ کی مخالفت کرے گی‘ن لیگی رہنمامحمد زبیر کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ہیڈ فون لگا کر خطاب سنا،شہباز کیلئے کیک، بلاول نہ آئے

صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے 5 بجکر 20 منٹ پر ایوان میں داخل ہوئے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے 5 بجکر 20 منٹ پر ایوان میں داخل ہوئے ،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت اب کراچی کے اندر بھی ڈاکہ ڈالنے لگی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ ایک سال میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی 13 فیصد ہوگئی، حکومت اب کراچی کے اندر بھی ڈاکہ ڈالنے لگی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی پیشی کے بعد احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ احتساب مزید پڑھیں