افواجِ پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر بھارت کو منہ توڑ جواب

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے ایک افسر سمیت 6 فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے متعلق برطانوی وزیراعظم کا مؤقف بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مسئلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ مزید پڑھیں

لیگی نائب صدر مریم نواز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز اور یوسف عباس کو چودھری شوگر ملز کیس میں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا جبکہ عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بھی آج طلب کر رکھا ہے۔ چودھری شوگرملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور ان مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے دوران سماعت پٹرول کی قیمت پر سخت ریمارکس

چیف جسٹس کے دوران سماعت پٹرول کی قیمت پر سخت ریمارکس اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پرہوشربا ٹیکسزکے اطلاق سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوتی ہے سیل ٹیکس لگادیاجاتاہے،عوام کوریلیف دینے کی باری آتی ہے توٹیکس لگ مزید پڑھیں

زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت, گواہ محمد عظیم پر جرح کی گئی

زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت, گواہ محمد عظیم پر جرح کی گئی اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت کے دوران گواہ محمد عظیم پر جرح کی گئی۔ سماعت کو 16 مئی تک ملتوی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں اسحاق ڈار مزید پڑھیں

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز: ٹرائل مکمل کرنے کیلئے مزید وقت دے دیا

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز: ٹرائل مکمل کرنے کیلئے مزید وقت دے دیا اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کےخلاف نیب ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کےلئے احتساب عدالت کو مزید ایک ماہ کا وقت دے دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے احتساب عدالت کی شریف خاندان مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کی کلاس لے لی

چیف جسٹس پاکستان نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کی کلاس لے لی اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت میں غلط دستاویزات دینا جرم ہے۔یاد رہے کہ بنی گالہ اراضی کیس میں سابق یوسی سیکریٹری بارہ کہو نے عدالت میں جواب جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

بابر اعوان کی ڈبل پالیسی نواز شریف کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان نہیں کہ کان میں جھوٹی سچی بات پڑے اور اس پر میڈیا میں بولنا شروع کردوں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ  کل سے عمران خان کے بنی گالہ کے گھر مزید پڑھیں

عمران خان کا جھوٹ پکڑا گیا، سپریم کورٹ نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بنی گالا میں تجاوزات سے متعلق کیس میں عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات پر ان سے جواب طلب کرلیا۔گزشتہ روز بارہ کہو کے سابق یوسی سیکریٹری نے کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا تھا جس میں انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے جس میں ملکی سیاسی، سلامتی اور معاشی صورت حال سمیت 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا مزید پڑھیں