ورکنگ باوٴنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جب کہ پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستانی فورسز کے جوانوں نے بھی بھرپور جواب دیا اور بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔ جوابی کارروائی میں ایک بھارتی اہلکار جب کہ 2 زخمی ہوگئے

کورکمانڈرز کانفرنس: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے نکات پر تبادلہ خیال

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کور کمانڈر کانفرنس سے متعلق بذریعہ ٹوئٹ آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فوج کی زیرصدارت جنرل ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم

 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس میں بالخصوص امریکی صدر کی دھمکی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیر خارجہ خواجہ آصف، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت

سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کررہے ہیں جب کہ عدالت کے طلب کیے جانے پر استغاثہ کے مزید 2 گواہ زوار منظور اور تسلیم خان بھی مزید پڑھیں

نواز شریف کی پارٹی صدارت کے خلاف درخواستیں منظور

نواز شریف کی پارٹی صدارت کے خلاف درخواستیں منظور قانون کالعدم کرنے کا طریقہ کار کیا ہے یہ بھی دیکھنا ہوگا اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عوامی نمائندگی ایکٹ 2017 کے تحت نااہل شخص کی پارٹی صدارت کے خلاف درخواستیں سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے ایکٹ کی منظوری تک تمام تفصیلات طلب کرلیں جبکہ سابق مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی

اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی اسلام آباد ہائی کورٹ نے 17 جنوری تک اسٹے آرڈر دے رکھا ہے اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔  احتساب عدالت میں اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی مزید پڑھیں

نوازشریف اور شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

نوازشریف اور شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات نوازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کامیاب رہی اور مثبت نتائج برآمد ہوں گے اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

نیب کا پاکستان اسٹیل ملز کی بربادی کی انکوائری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان اسٹیل ملز کی بربادی کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چیئرمین اسد عمر نے 18 دسمبر کو چیئرمین نیب جسٹس ریٹائڑد جاوید اقبال کو ایک خط لکھا تھا جس میں انہوں نے پاکستان اسٹیل مل بند مزید پڑھیں

راولپنڈی: جنرل (ر) خالد شمیم وائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

چکری کےقریب ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق ہوگئے۔  راولپنڈی کے علاقے چکری کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں افواج پاکستان کے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا مزید پڑھیں

شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

 آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، مزید پڑھیں