مریم نواز کا عدلیہ کو مشورہ،ملک میں تہلکہ مچ گیا

سرگودھا: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے (ن) لیگ کے سوشل میڈیا کنونشن میں دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہا ہےک ہ اپنا اپنا کام کرو، مدعی اور حکمران نہیں منصف بنو۔سرگودھا میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف امریکہ کی چال کامیاب,رائٹرز کا دعوی

پیرس: منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم  فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے کہا ہے کہ ایک سفارت کار اور حکومت پاکستان کے ایک افسر نے اس امر کی تصدیق کی ہے۔یہ مزید پڑھیں

میرے خلاف تیسرا فیصلہ بھی آنے والا ہے، نواز شریف

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف تیسرا فیصلہ بھی آنے والا ہے جس میں ہوسکتا ہے مجھے الیکشن ہی نہ لڑنے دیا جائے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ  میرے خلاف پہلے دو فیصلے آچکے ہیں اوراب ہوسکتا ہے تیسرا فیصلہ بھی میرے خلاف مزید پڑھیں

جج کا کام انصاف کی فراہمی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے کیوں کہ ملک کی بقا قانون کی حکمرانی سے منسلک ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ جج کا کام انصاف کی مزید پڑھیں

نواز شریف سر پٹخنے پر مجبور،ن لیگ سینیٹ الیکشن سے آوٹ

مسلم لیگ ن کی سیاست پر کالے بادل چھاگئے،سینیٹ الیکشن سے آوٹ اسلام آباد: مسلم لیگ ن سیینیٹ الیکشن سے آوٹ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی نئے ٹکٹس سے متعلق درخواست مسترد کردی مسلم لیگ ن سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ اگر سینیٹ امیدوار مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے خلاف بھارتی چیف کا واویلا

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے بھارت کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بنگلہ دیش مزید پڑھیں

عمران خان نے پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا،ن لیگ کا بچنا مشکل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی عدالت مخالف سرگرمیوں کے خلاف اسلام آباد میں لوگوں کو اکٹھا کروں گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں آئین اور جمہوریت پر حملے ہورہے ہیں اور عوام کی عدالت کے مزید پڑھیں

یہ کون سا آئین ہے؟؟ نواز شریف نےکھری کھری سنا دیں

یہ کون سا آئین ہے؟؟ نواز شریف نےکھری کھری سنا دیں اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوجائیں تویہ کون سا آئین ہے۔ اپنے ایک بیان میں نوازشریف نے کہاکہ پارلیمنٹ کابنایا گیا قانون من مانی تعبیر سےختم کرنا خطرناک ہوگا، پارلیمنٹ کےکسی قانون کی تشریح مزید پڑھیں

نواز شریف پارٹی صدارت بھی نہیں کر سکتے سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

دبئی میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز مالکان، مینجمنٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کو ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں