برطانوی اخبار کا انکشاف بلوچ علیحدگی پسندوں کا اصل چہرا سامنے

لاہور: برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ چین اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان پانچ سال سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین 5 سال سے بھی زائد عرصے سے بلوچ باغیوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کا مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کی توہین کردی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی اور عدالت قانون سازی کے جائزے کا اختیار رکھتی ہے۔سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ کل پیغام دیا گیا کہ عدالت مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانا چاہتا ہے,احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب واچ لسٹ میں شامل کرنا پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانا ہے۔گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف وزری کے حوالے سے نئی فہرست مرتب کی، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق بین الاقوامی مذہبی مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت,عمران نے خود کو بے گنا ہ قرار دے دیا

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنےآگئی لاہور: معصوم بچی زینب کے قاتل عمران نے خود کو بے گنا ہ قرار دے دیا ملزم عمران نے اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیاعمران علی کا کہنا ہے کہ میں بے گناہ ہوں اور اپنی سزا کے خلاف عدالت میں اپیل کروں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ججز کا طرزعمل پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ اور دیگر فورمز پر ججز کے طرز عمل کو زیر بحث لایا جائے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ ہر آئینی ادارہ اپنی حدود میں کام کرے، مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن: فاروق ستار نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو پیغام میں فاروق ستار کا کہناہے کہ پارٹی شدید بحران کاشکارہے،انٹرا پارٹی الیکشن ہی بحران کا واحد حل ہے ،آج کا الیکشن پارٹی کو بحران سے بچائے گا ۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے مزید پڑھیں

ملک کو توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم ہو چکا ہے کہ اسے سزا ہونی والی ہے ،مریم نواز کو تا حیات نا اہل ہوتا دیکھ رہا ہوں،ملک کو اندرونی طور پر توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے ،نواز شریف مزید پڑھیں

ایک بار بھی نواز شریف کو عوام نے نہیں نکالا : مریم

شیخوپورہ,  مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی اور ناانصافی کو مانتے ہو؟، یہ اکیلے نواز شریف کا مقدمہ نہیں بلکہ ہر اس وزیراعظم کا مقدمہ ہے جسے عوام نے ووٹ دے کر منتخب کیا لیکن جو پانچ سال پورے نہ کرسکا۔ نواز شریف کے مزید پڑھیں

عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ ضرور کروں گا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ اسکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہا کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ اسکول کو ختم کرنے کے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے مزید پڑھیں

ننھی زینب کے قاتل عمران کو 4 بار سزائے موت کا حکم،20لاکھ روپےجرمانہ

لاہور: انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان کی ننھی پری زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم عمران علی کو چار بار سزائے موت دینے جبکہ 20 لاکھ روپے جرمانہ،عمر قید، لاش چھپانے پر سات سال قید کا حکم دیدیا ہے۔ ملزم کا کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں