اسحاق ڈار کی ہجویری ٹرسٹ کے منجمد اکاؤنٹ فعال کرنے کی درخواست

اسحاق ڈار کی ہجویری ٹرسٹ کے منجمد اکاؤنٹ فعال کرنے کی درخواست احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کررکھے ہیں اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے زیر نگرانی چلنے والے ہجویری ٹرسٹ کے منجمد اکاؤنٹ فعال کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی فوج کو زینب کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد کی ہدایت

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے لیے سول انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے قاتلوں مزید پڑھیں

طاہرالقادری کا احتجاج: پنجاب حکومت کا کسی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عوامی تحریک کے احتجاج کے اعلان پر کسی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے گزشتہ روز حکومت کے خلاف 17 جنوری سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری نے استعفیٰ دے دیا

 بلوچستان حکومت کے سیاسی بحران پر صوبے کے وزیراعلیٰ نواب ثنااللہ زہری نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ کے خلاف اسمبلی میں آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جانی تھی لیکن اس سے قبل انہیں مستعفی ہونے کے مشورے دیئےگئے۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز نواب ثنااللہ زہری سے ملاقات کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خودکش حملہ، بلوچستان کانسٹیبلری کے 4 اہلکاروں سمیت 6 شہید

 بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر خودکش حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے ۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق دھماکا اسمبلی کی عمارت سے تقریباً 300 میٹر کے فاصلے پر ہوا جس میں ایک پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا جب کہ اس سے مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس: عدالت نے صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں

سیشن عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے  شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار دینے اور کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کیے جانے کے بعد سیشن کورٹ نے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت بحران کا شکار: مزید ایک وزیر اور مشیر مستعفی

بلوچستان حکومت کے مزید 2 ارکان نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد مستفعیٰ ہونے والے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تعداد 5 ہو گئی۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جہاں ایک جانب وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری کی جارہی ہے وہیں وزیروں مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی

 ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ہے اور 15 سالوں میں 120 بلین ڈالرز خرچ کیے، سیکیورٹی معاملات پر امریکی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور امریکی انتظامیہ کے جواب اور تفصیلات کا انتظار ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ اور امریکی انتظامیہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جاپانی وزیر خارجہ کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ تاروکونو راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے یادگار شہدا پر مزید پڑھیں

والدہ اور اہلیہ کی آنکھوں میں خوف تھا، لگا انہیں مار پیٹ کر لایا گیا

دفتر خارجہ نے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کی اہلخانہ سے ملاقات کے بعد ریکارڈ کیا جانے والا ایک ویڈیو بیان جاری کردیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے گرفتار بھارتی جاسوس کے جاری کردہ ویڈیو بیان میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ اہلخانہ سے ملاقات کرانے پر کلبھوشن یادیو نے پاکستان کا شکریہ مزید پڑھیں