ٹیسٹ قیادت کیلیے سرفراز احمد کی جگہ اظہرعلی اور شان مسعود مضبوط امیدوار

 لاہور: دورہ آسٹریلیا کے لیے سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے اظہر علی اور شان مسعود مضبوط امیدوار ہیں۔ گرین شرٹس کی 27 اکتوبر کو سڈنی روانگی کا پلان ہے، اس دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے جس کے بعد  آئی سی سی ٹیسٹ مزید پڑھیں

کرکٹ میں دلچسپی کی برطانوی شاہی روایت، ملکہ برطانیہ سے کیٹ مڈلٹن تک

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پہلی بار پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کی مصروفیات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی لاہور میں واقع قومی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ بھی شامل ہے۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شاہی جوڑے کی پاکستان میں مصروفیات میں کرکٹ کو جگہ مزید پڑھیں

رونالڈو نے 700 گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 700 گول کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز یوکرین کے شہر کیو میں یورو 2020 کے کوالیفائر کے سلسلے میں پرتگال اور یوکرین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

انعام بٹ نے دوحہ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ انعام بٹ نے گولڈ میڈل کے لیے ہوئے مقابلے کے آخری تین سیکنڈز میں جارجیا کے پہلوان مارسا گشولی داتو کو 2-5 اور 2-5 سے شکست دی۔ انعام بٹ نے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارین ڈیوٹرن نے اپنے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق وارین ڈیوٹرن نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران لاہور مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا: شاید وہ قبولیت کی گھڑی تھی

یہ کیسی ٹیم ہے کہ جس کے اوپنرز کو پاورپلے کی رفتار سے قدم ملانا نہیں آتا، جس کے بولرز کو مڈل اوورز کے ٹھہراؤ کا اندازہ نہیں، اور یہ کیسی ٹیم ہے کہ جس کے کپتان کو گگلی کی سمجھ نہیں آتی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے عجیب گگلی پھینکی کہ جب دس ریگولر مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز میں شکست؛ وسیم اکرم مصباح کی حمایت میں آگئے

پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق نے ابھی حال ہی میں کرکٹ ٹیم کے حوالے سے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں جنھیں دو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں شکست پر تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں ،تھوڑا وقت دینا ہوگا وہ ضرور اچھا کریں گے۔ وزیراعلیٰ ہاﺅس پشاورمیں میڈیا سے بات مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے ہرا دیا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 182 رنز لیکن پاکستان کی پوری ٹیم صرف مزید پڑھیں