اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

 اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، ٹریبیونل سے عدم تعاون کے باعث کرکٹر پر رواں ہفتے ایک سال تک پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور فیصلہ متوقع ہے، معطل اوپنر ناصر جمشید پر فکسنگ میں مزید پڑھیں

اٹلی 60 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

چار مرتبہ کی عالمی چیمپیئن اٹلی کی ٹیم 60 برس بعد آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ فائنلز میں جگہ بنانے میں ناکام رہی اور 1-0 کی مجموعی برتری کی بدولت سوئیڈن نے ورلڈ کپ فائنل مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میلان میں اٹلی اور سوئیڈن کی ٹیمیں ورلڈ کپ مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہو گیا جس کے مطابق دو اہم کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے لیے سر فراز احمد کی کپتانی میں 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں اظہر علی ،فخر زمان ،امام الحق ،بابر مزید پڑھیں

ویرات کوہلی اور انوشکا کے اثاثوں کی تفصیلات لیک ہو گئیں !

نئی دہلی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کیساتھ ہی دونوں کے مجموعی اثاثوں کی مالیت تقریباً600 کروڑ (6 ارب بھارتی روپے) ہے اور اب ان کا شمار ارب پتیوں میں ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی ایک ون ڈے کی فیس مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے رسول پاک ﷺ کی حدیث مبارکہ شئیر کر دی !

نئی دہلی ۔ بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی سٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ابھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طنز و مزاح سے بھر پور ٹوئٹس کا تبادلہ اکثر ہی ہوتا رہتا ہے جس سے دونوں ممالک میں رہنے والے مزید پڑھیں

قومی کرکٹر اسماویہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

ملتان: (30 دسمبر 2017) قومی کرکڑ اسماویہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ دلہنیا لینے دلہے میاں بینڈ باجا بارات لیے میرج ہال پہنچے تو سسرالیوں اور دوست احباب کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیے قومی کرکٹر اسماویہ اقبال نے زندگی کی نئی اننگز شروع کردی۔ اسماویہ مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر 19 نے آسٹریلیا انڈر 19 کو شکست دیکر سیریزجیت لی

میلبرن: (31 دسمبر 2017) پاکستان انڈر نائنٹین نے آسٹریلیاانڈر نائنٹین کے خلاف ون ڈے سیریز دوصفرسے جیت لی۔ تیسرے ون ڈے میں پاکستان جونیئرز نے آسٹریلوی ٹیم کوسینتالیس رنز سے ہرا دیا۔ پاکستانی اوپنرزیدعالم نےایک سواٹھائیس رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ میلبرن میں پاکستان انڈرنائنٹین ٹیم نے میزبان آسٹریلیا انڈرنائنٹین کے خلاف تین میچوں پرمبنی مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ: شاہینوں کی بھرپورتیاریاں

نیلسن: (یکم جنوری 2018) کیویزسے نئے سال کی سیریز کیلئے شاہینوں نے بھرپور تیاریاں شروع کردی ہیں۔ نیلسن میں کھلاڑیوں نےکوچز کی زیرنگرانی بیٹنگ۔ بولنگ اور فیلڈنگ کی ٹریننگ کی۔ لیگ اسپنرشاداب خان نے بھی ٹیم کوجوائن کرلیا۔ نئے سال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کوکیویز کے دیس میں میزبان نیوزی لینڈکے چیلنج کاسامنا ہے۔کین ولیمسن مزید پڑھیں