ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں برتی جائے گی: ٹرمپ

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے مذاکرات کے بدلے ایران سے پابندیاں اٹھانے کے معاملے پر کبھی اتفاق نہیں کیا۔ انھوں نے اس سے قبل سامنے آنے والے ایرانی صدر حسن روحانی کے بیان کو مسترد کیا۔ ٹومپ نے جمعے کے روز ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’ایران مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز اسپتال داخل

واشنگٹن —  امریکی صدارتی انتخابات کے ایک امیدوار سینیٹر برنی سینڈرز منگل کے روز سینے میں تکلیف اور دل کی ایک شریان بند ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں، جس کے بعد کچھ عرصے کے لیے ان کی انتخابی مہم معطل ہو گئی ہے۔ سینڈرز کی عمر 78 سال ہے۔ وہ 2020 مزید پڑھیں

امریکہ: خاتون پولیس اہلکار کو سیاہ فام کے قتل کے جرم میں 10 سال قید

واشنگٹن —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پولیس کی ایک سابق خاتون افسر کو گزشتہ سال اپنے ایک غیر مسلح پڑوسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی مجرم قرار دے کر 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ریاست ٹیکساس کی ڈسٹرکٹ جج ٹیمی کیمپ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ پر مواخذے کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

واشنگٹن —  امریکہ کے ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ایڈم شِف نے بدھ کو دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں انتظامیہ کی جانب سے روڑے اٹکائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کوششوں کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا ثبوت سمجھا جائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکہ: دوسری جنگ عظیم کا طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں دوسری جنگ عظیم کا جنگی طیارہ تباہ ہونے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے میں عملے سمیت 13 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بی 17 ساخت کا طیارہ جسے امریکی فضائیہ نے دوسری جنگ عظیم میں جرمنی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کو توجہ دینے کی ضرورت ہے: رابن رافیل

واشنگٹن —  امریکی اور بھارتی تجزیہ کاروں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب پر مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی سابق معاون وزیر خارجہ رابن رافیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں چار نکات پر بات مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت سوشل میڈیا کو پراپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے والے ممالک میں شامل

واشنگٹن —  آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ’گلوبل ڈس انفورمیشن آرڈر‘ کے نام سےجاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور بھارت کا نام ان سات ملکوں کی فہرست میں شامل ہے جو سوشل میڈیا کو بیرونی دنیا میں اپنا تاثر جمانے یا اسے بہتر بنانے کے پراپیگنڈے کے لئے باقاعدہ اور منظم انداز سے مزید پڑھیں

نیو یارک: عمران خان سعودی ایئرلائن کے ذریعے وطن روانہ

اسلام آباد/واشنگٹن —  وزیر اعظم عمران خان سعودی ایئرلائن کی کمرشل پرواز کے ذریعے ہفتے کی شام نیو یارک سے وطن واپس روانہ ہوئے۔ وہ جدہ میں تین گھنٹے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچیں گے۔ یہ بات پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان، میاں عابد سعید نے وائس آف امریکہ کو بتائی ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ :پاکستان ہفتے کی شام گئے ’رائٹ ٹو رپلائی‘ کے حق کا استعمال کرے گا

نیو یارک —  پاکستان ہفتے کی شام گئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ’رائٹ ٹو رپلائی‘، یعنی جواب دینے کے حق کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے رد عمل کا جواب دے گا۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے پاکستانی مشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صبح کے وقت اور اقوام مزید پڑھیں

امریکہ: جیوری نے پولیس اہلکار کو سیاہ فام کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

واشنگٹن —  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پولیس کی ایک سابق افسر کو گزشتہ سال اپنے ایک غیر مسلح پڑوسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے، امریکی ریاست ٹیکساس کی ڈسٹرکٹ جج ٹیمی کیمپ نے کہا ہے کہ جیوری فیصلے تک پہنچ گئی مزید پڑھیں