Breaking News
Home / آرکائیو

آرکائیو

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا، …

Read More »

جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، ثاقب نثار

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج ریٹائر ہورہے ہیں، ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں ریفرنس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ …

Read More »

سوموٹو کا اختیار بہت کم استعمال کیا جائے گا، نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد ۔ نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بطور چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی کوشش کروں گا اور سو موٹو (از خود نوٹس) کا اختیار وہاں استعمال ہوگا جہاں دوسرا حل موجود نہ ہو۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب …

Read More »

اپوزیشن واک آؤٹ: این آر او حاصل کرنے کے حربے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن کا واک آؤٹ حکومت پر دباؤ ڈال کر این آر او لینے کے لیے ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ہر سال پارلیمنٹ پر عوام کے ٹیکس کے کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور اپوزیشن کی …

Read More »

’’پاکپتن دربار اراضی کیس: نواز شریف ذمہ دار قرار‘‘

اسلام آباد ۔ پاکپتن دربار اراضی کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پاکپتن دربار اراضی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے زمین منتقل کرنے کے احکامات میں نواز شریف کو ذمہ …

Read More »

چینی قونصل خانے پر حملے میں را ملوث ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی ۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔ پولیس چیف کراچی ڈاکٹرامیرشیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث …

Read More »

’’سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ‘‘

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے آج اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ‘ایف آئی اے نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے زرداری کیخلاف نااہلی ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف نے آصف زرداری کیخلاف نااہلی ریفرنس واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے پٹیشن واپس لینے کیلئے تحریری درخواست دینے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی ایم پی اے اور درخواستگزار خرم شیر زمان نے مؤقف اختیار کیا کہ آصف علی زرداری کے …

Read More »

جعلی ڈگری پر 16 پائلٹس، 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس نمٹا دیا گیا۔ دوران سول ایوی ایشن کے وکیل نے عدالت کے گوش گزار کیا کہ 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلی ہیں،جن کے لائسنس معطل کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 6 …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیجتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) سے نکالنے کا …

Read More »