Breaking News
Home / اہم خبریں

اہم خبریں

سیاسی جماعتوں نےپولیس کو سیاسی مفادات کیلئےاستعمال کرکے غلط راستےپر لگایا۔مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد-جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے پولیس کو "غنڈہ فورس” میں بدل دیا۔ گزشتہ روز ہونے والے ساہیوال واقعے پر ملکی سیاسی قیادت نے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

Read More »

عوام کو حکومت اوراسکی بنائی ہوئی جےآئی ٹی پراعتماد نہیں،عدالت واقعہ کا ازخود نوٹس لے۔سراج الحق

لاہور۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےکہاہے کہ قوم حکمرانوں سےپوچھ رہی ہےکہ سی ٹی ڈی اور پولیس کو شہریوں کےقتل عام کاکس نےلائسنس دیا ہے،اگر لاٹھی گولی کی سرکارکا اقتدارہےتو پھر عدالتوں کو تالے لگوا دیں،وزیراعلیٰ چند روپےدےکر بچوں سےان کےوالدین کےناحق قتل کا سودا کرنا چاہتےہیں،معصوم لوگوں کےقاتلوں کو سزا دینےکی ذمہ […]

Read More »

اٹھارویں ترمیم کا خاتمہ حکومت کو بھاری پڑے گا،اسفندیار ولی خان

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی صدر اسفندیار ولی خان نےکہاہےکہ ملک میں صوبوں کےاختیارات چھین کرلائےجانےوالےصدارتی نظام کی بازگشت کا شدید ردعمل سامنےآئےگا،اٹھارویں ترمیم کےمحافظ ہیں اور کسی بھی ایک شق کو چھیڑاگیا تو اےاین پی سڑکوں پر ہوگی، پچاس لاکھ گھروں کا اعلان کرنےوالا وزیرستان میں تباہ حال ہزاروں گھروں کی تعمیر کو یقینی بنائے،ساہیوال […]

Read More »

افغانستان:لوگر گورنر کے قافلے پرحملہ،سکیورٹی فورسز کے آٹھ اہلکار ہلاک،گورنر محفوظ

کابل-افغانستان کے جنوبی صوبے لوگر میں ایک کار بم دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حملہ اتوار کی صبح صوبائی گورنر کے قافلے پر کیا گیا۔ تاہم اس حملے میں گورنر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان شہپوراحمد زئی نےبتایا ہےکہ حملہ آور […]

Read More »

وزیراعظم عمران خان کو ساہیوال واقعے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔خورشید شاہ

سکھر:رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہناہےکہ خود کو بچانا ہےتو حکومت کےوزرا استعفی دیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کو ساہیوال واقعے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ سکھرمیں میڈیا سےگفتگو میں پیپلزپارٹی کےرہنما خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ ساہیوال واقعےمیں حکومت کی بےحسی نظر آئی،ساہیوال واقعہ ریاستی دہشتگردی ہےجبکہ ساہیوال واقعہ سب کےسامنےہےکمیٹی بنانےکا کوئی […]

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) نےبھی ملک میں فوجی عدالتوں کو توسیع دینےکی مخالفت کردی

گوجر خان: پاکستان مسلم لیگ(ن)نے بھی ملک میں فوجی عدالتوں کو توسیع دینے کی مخالفت کردی ہے۔گوجرخان میں میڈیا سےگفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےفوجی عدالتوں کی مخالفت کرتےہوئےکہاکہ فوجی عدالتوں کی پاکستان میں کوئی ضرورت نہیں،فوجی عدالتوں کو توسیع دینےکےحق میں نہیں ہیں جبکہ اپوزیشن کا اتحاد کرپشن کیسوں کی وجہ سے […]

Read More »

سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے16 اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: مبینہ پولیس مقابلےمیں4افراد کی ہلاکت میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیاگیا جسکے بعد ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے۔ ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے پوری رات دھرنے اور شدید احتجاج کے بعد تھانہ یوسف والا پولیس نے مقابلے میں ملوث […]

Read More »

گوجرانوالا:سی ٹی ڈی نےایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

گوجرانوالا: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نےایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ساہیوال میں مشکوک پولیس مقابلےمیں4شہریوں کےقتل کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہواکہ سی ٹی ڈی نےگوجرانوالہ میں بھی مقابلےمیں دو نوجوان قتل کردیے۔پیٹی بھائیوں کوبچانےکیلئےسی ٹی ڈی نےنیاحربہ اختیارکرتےہوئےدونوں نوجوانوں کو ساہیوال واقعے میں […]

Read More »

افغانستان:طالبان نےحملےتیزکردئے18 ٹینک تباہ،80 گاڑیاں تباہ،درجنوں ملکی اور غیرملکی سرکاری فوجی ہلاک

قللعہ نو/ قندہار-افغان طالبان کاصوبہ فاریاب کےشیرین تگاب،جمعہ بازار،دولت آباد اورقیصاراضلاع میں امریکیوں اورافغان آرمی پرحملہ15ٹینک وگاڑیاں تباہ،10 اہلکار ہلاک، جبکہ9 مزید زخمی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کےروز دو پہر بارہ بجےکے لگ بھگ کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کاکاروان جو آپریشن کرنےکےبعد صوبہ بلخ جارہا تھا اوران میں امریکی فوجی طیاروں سمیت شامل تھے ضلع دولت […]

Read More »

پاکستان میں امریکہ طالبان نشست کاامکان ممکنات میں ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ افغان امن کےلیےانٹرا افغان ڈائیلاگ ضروری ہیں،پاکستان میں امریکہ طالبان نشست کاامکان ممکنات میں ہے،پاک قطر تعلقات کااثردوست ممالک پر نہیں پڑےگا،ہم سب کے خیرخواہ ہیں اور ہم کسی کا نقصان نہیں چاہتے اور ہمارے منفی عزائم یا سوچ نہیں،روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی بہتری کے […]

Read More »