Breaking News
Home / قومی خبریں

قومی خبریں

سیاسی جماعتوں نےپولیس کو سیاسی مفادات کیلئےاستعمال کرکے غلط راستےپر لگایا۔مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد-جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے پولیس کو "غنڈہ فورس” میں بدل دیا۔ گزشتہ روز ہونے والے ساہیوال واقعے پر ملکی سیاسی قیادت نے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

Read More »

عوام کو حکومت اوراسکی بنائی ہوئی جےآئی ٹی پراعتماد نہیں،عدالت واقعہ کا ازخود نوٹس لے۔سراج الحق

لاہور۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےکہاہے کہ قوم حکمرانوں سےپوچھ رہی ہےکہ سی ٹی ڈی اور پولیس کو شہریوں کےقتل عام کاکس نےلائسنس دیا ہے،اگر لاٹھی گولی کی سرکارکا اقتدارہےتو پھر عدالتوں کو تالے لگوا دیں،وزیراعلیٰ چند روپےدےکر بچوں سےان کےوالدین کےناحق قتل کا سودا کرنا چاہتےہیں،معصوم لوگوں کےقاتلوں کو سزا دینےکی ذمہ […]

Read More »

وزیراعظم عمران خان کو ساہیوال واقعے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔خورشید شاہ

سکھر:رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہناہےکہ خود کو بچانا ہےتو حکومت کےوزرا استعفی دیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کو ساہیوال واقعے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ سکھرمیں میڈیا سےگفتگو میں پیپلزپارٹی کےرہنما خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ ساہیوال واقعےمیں حکومت کی بےحسی نظر آئی،ساہیوال واقعہ ریاستی دہشتگردی ہےجبکہ ساہیوال واقعہ سب کےسامنےہےکمیٹی بنانےکا کوئی […]

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) نےبھی ملک میں فوجی عدالتوں کو توسیع دینےکی مخالفت کردی

گوجر خان: پاکستان مسلم لیگ(ن)نے بھی ملک میں فوجی عدالتوں کو توسیع دینے کی مخالفت کردی ہے۔گوجرخان میں میڈیا سےگفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےفوجی عدالتوں کی مخالفت کرتےہوئےکہاکہ فوجی عدالتوں کی پاکستان میں کوئی ضرورت نہیں،فوجی عدالتوں کو توسیع دینےکےحق میں نہیں ہیں جبکہ اپوزیشن کا اتحاد کرپشن کیسوں کی وجہ سے […]

Read More »

سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے16 اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: مبینہ پولیس مقابلےمیں4افراد کی ہلاکت میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیاگیا جسکے بعد ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے۔ ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے پوری رات دھرنے اور شدید احتجاج کے بعد تھانہ یوسف والا پولیس نے مقابلے میں ملوث […]

Read More »

گوجرانوالا:سی ٹی ڈی نےایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

گوجرانوالا: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نےایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ساہیوال میں مشکوک پولیس مقابلےمیں4شہریوں کےقتل کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہواکہ سی ٹی ڈی نےگوجرانوالہ میں بھی مقابلےمیں دو نوجوان قتل کردیے۔پیٹی بھائیوں کوبچانےکیلئےسی ٹی ڈی نےنیاحربہ اختیارکرتےہوئےدونوں نوجوانوں کو ساہیوال واقعے میں […]

Read More »

پاکستان میں امریکہ طالبان نشست کاامکان ممکنات میں ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ افغان امن کےلیےانٹرا افغان ڈائیلاگ ضروری ہیں،پاکستان میں امریکہ طالبان نشست کاامکان ممکنات میں ہے،پاک قطر تعلقات کااثردوست ممالک پر نہیں پڑےگا،ہم سب کے خیرخواہ ہیں اور ہم کسی کا نقصان نہیں چاہتے اور ہمارے منفی عزائم یا سوچ نہیں،روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی بہتری کے […]

Read More »

حکومتی اتحاد میں دراڑیں؛وزیراعلیٰ پنجاب ق لیگ کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مسلم لیگ ق کےتحفظات دورکرنےمیں ناکام ہوگئےاوراب انہوں نےاپنی اتحادی جماعت کےتحفظات اور مطالبات کو وزیراعظم عمران خان کےپاس لےجانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی گزشتہ شب ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ چوہدری پرویز الہی نےعثمان بزدار سےشکوہ کیاکہ آپ […]

Read More »

ساہیوال،کارپرپولیس کی مبینہ فائرنگ سے4 افراد جاںبحق،تین بچے زخمی,وزیراعظم کاواقعہ کانوٹس

اسلام آباد۔پولیس کےمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نےساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کےقریب کار میں سوار2 خواتین سمیت 4 افراد کےجاں بحق اور 3 دہشت گردوں کےفرار ہونےاور3بچوں کوبازیاب کرانےکا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتہ کو ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سےجاری ہونےوالےبیان کےمطابق ٹول پلازہ کےپاس سی ٹی ڈی […]

Read More »

ڈرگ مافیا میری آنے والی نسلوں سے کھیل رہا ہے،منشیات کےناسور کو ختم کریں گے،شہر یار آفریدی

اسلام آباد۔ وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نےکہاہےکہ ڈرگ مافیا میری آنے والی نسلوں سے کھیل رہا ہے،میری جان چلی جائے گی لیکن منشیات کے ناسور کو ختم کریں گے،بلوچستان میں افغانستان اور ایران کے بارڈر پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں،منشیات کے کاروبار میں ملوث لوگ سن لیں ہم ان کو عبرت کا نشان بنائیں […]

Read More »