Home / سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں فیس بک اور واٹس اپ پرخواتین کو خطرناک حد تک ہراساں کیےجانےکا انکشاف

کراچی۔ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن(ڈی آرایف)کی ایک رپورٹ میں کہاگیاہےکہ پاکستان میں ڈیٹا کےغلط استعمال اورآن لائن ہراساں کرنےکے واقعات میں فیس بک اورواٹس ایپ کا بدترین ٹریک ریکارڈ ہے۔ ڈی آر ایف سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کی جانب سےدو عرصے کےدوران جمع کیےگئےاعداد و شمار اورعوامی اداروں کیلئے آن لائن ہراساں کرنےپر ادارے کےردعمل کو بہتر […]

Read More »

وفاقی حکومت کاسوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنےکیلئےنئی تحقیقاتی ایجنسی قائم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نےملک میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنےکیلئےنیا تحقیقاتی ادارہ قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔سینیٹ کمیٹی برائے تفویض کردہ اختیارات کاعائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت اجلاس ہواجس میں وزیرمملکت برائےپارلیمانی امورعلی محمد خان اوروزارت آئی ٹی کےحکام نےبھی شرکت کی۔ جلاس میں سوشل میڈیا پرغیر قانونی موادکو روکنےپرغورکیاگیا اورآئی ٹی حکام نے غیر […]

Read More »

پی ٹی اے کا یکم دسمبرسےموبائل فون تصدیقی نظام نافذ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےیکم دسمبرسےموبائل فون تصدیقی نظام لاگو کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ یکم دسمبرسےقبل پاکستانی نیٹ ورک پر موجود موبائل کام کرتےرہیں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ یکم دسمبر کےبعد نان کمپلائنٹ موبائل فون اِن میں موجود سم کےساتھ منسلک کردیئےجائیں گےجبکہ نان […]

Read More »

آٹھ کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت استعمال کیا گیا: فیس بک کا اعتراف

فیس بک کے چیف ٹیکنالوجی افسر مائیک شروفر نے بدھ کو اپنے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق برطانوی ریسرچ فرم ‘کیبرج اینا لیٹیکا’ کو آٹھ کروڑ 70 لاکھ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا ملا تھا۔

Read More »

فیس بک اور گوگل آپ کے متعلق کیا کچھ جانتا ہے؟

واشنگٹن —  ایک ایسے وقت میں جب کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کروڑوں لوگوں کے پرائیویٹ ڈیٹا اسیکنڈل پر معافی مانگ رہے ہیں اور اس سے متعلق سوالات کے جواب کے لیے امریکی پارلیمنٹ کے ارکان کے سامنے جا رہے ہیں، لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ...

Read More »

’کائی‘ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن —  ’ایلجی‘ یعنی ’کائی‘ کا شمار سادہ ترین پودوں میں ہوتا ہے۔ ان کی جڑ، تنا اور پتے نہیں ہوتے۔ کائی جب پانی پر جمتی ہے تو اس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ زہریلی بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن، یہ ’ایلجی‘ ایک زندہ پودہ ہے ...

Read More »