Home / شوبز

شوبز

مائیکل طوفان نے فلوریڈا میں تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خوفناک سمندری طوفان مائیکل نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس کے بعد وہ جارجیا کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد بھی ہلاک ہوئے، امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، تیز ہواؤں ...

Read More »

دبئی میونسپلٹی نے ساحل پر مدد کیلئے ڈرون متعارف کرادیا

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میونسپلٹی نے فلائنگ ریسکیوئز کہلائے جانے والا ڈرون متعارف کرادیا جو کہ ساحل پر مدد کیلئے بنایا گیا ہے جبکہ یہ ڈرون شدید درجہ حرارت میں بھی کام کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میونسپلٹی نے ایک ان مینڈایئریل وہیکل فلائنگ ریسکیوئر ...

Read More »

چین کی پاکستانی معیشت میں شمولیت خطرناک قرار

آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، پاک چین اقتصادی منصوبوں کا ڈیزائن مضبوط ہونا چاہیے،مورس فلیڈ نیویارک (صباح نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں چین کی شمولیت کو خطرناک قرار دے دیا۔ ماہر معاشیات مورس اوبسٹ فیلڈ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی منصوبوں کا ...

Read More »

بلغاریہ: پاکستان میں حملوں کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو 40 ماہ قید

پراگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں حملوں کی دھمکیاں دینے والے بلغارین نوجوان کو 40 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نوجوان پاکستان میں گرفتار چیک خاتون کی رہائی کے لیے دھمکیاں دے رہا تھا، 21 سالہ نوجوان ای میل اور پاکستانی چینلز کو ...

Read More »

چین کا قومی دن، سیاحوں کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے قومی دن کی چھٹیوں میں اندرون ملک سیاحوں کی تعداد 72 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، چین کے ٹورازم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال قومی دن کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کی اسی ...

Read More »

بے نام و نشان کھاتوں کا دور ختم

سوئنزرلینڈ نے بینکوں میں موجود رقوم کی معلومات فراہم کردیں زیورخ( مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹرز لینڈ کی حکومت نے تمام بینک کھاتوں کی معلومات فراہم کرکے بے نام و نشان بینک کھاتوں کا دور ختم کردیا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سوئٹرز لینڈ کے ادارہ مالیات نے کہا ہے کہ بیرونی ...

Read More »

ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے۔ میک کین کی عمر 83 برس تھی ان کا انتقال اپنے گھر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے سے ہوا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد مشہور پروگرامز کیے اور ...

Read More »

صلح کا آخری موقع عدالت نے میرا اور عتیق کا 14 اپریل کو طلب کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے آخری موقع دیتے ہوئے اداکارہ میرا اور عتیق کو مصالحت کے لیے 14 اپریل کو طلب کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ عدالت نے اداکارہ میرا اور عتیق کو مصالحت کے لیے 10 اپریل کو طلب کر رکھا تھا، سماعت کے موقع پر عتیق اپنے ...

Read More »

کینسر آخری اسٹیج پر ڈاکٹرز نے عرفان خان کو ایک ماہ کا وقت دے دیا؟

بھارتی اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے صحافی عمیر سندھو کی ٹویٹ نے ہلچل مچادی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ کا وقت دے دیا ہے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار کی حالت انتہائی ...

Read More »

سلمان خان کا اسکول کیلئے ایک کروڑ کا عطیہ

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں دوراتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت ...

Read More »