عالمی حالات

بھارت،تین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی

بالاسور:بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 288ہوگئی جس میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہولناک حادثے میں 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتا لوں میں علاج جاری مزید پڑھیں

عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

مکہ مکرمہ :دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مدینہ منورہ میں 25 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں 8 روز قیام کے بعد جدید بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ عازمین حج مکہ مزید پڑھیں

پاکستان

کھیل

لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کتنے سال کے ہوگئے؟

 لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولر وسیم اکرم57 برس کے ہوگئے۔   وسیم اکرم3جون 1966ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ بائیں ہاتھ سے بائولنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین بائولر مانے جاتے ہیں وہ ون ڈے کرکٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنیو الے کھلاڑی ہیں انہوں نی356ون ڈے میچز مزید پڑھیں

آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دبئی روانہ

لاہور :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ دورہ پاکستان اختتام پذیر ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا، اس دورے میں آئی سی سی عہدیداران نے پی سی مزید پڑھیں

کاروبار

اوگرا نے ملک بھر میں صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں صارفین کے لیےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی مزید پڑھیں

ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نے غیر قانونی تجارت کو 15 فیصد سے اوپر جانے سے روک رکھا ہے، ملک عمران

صحت عامہ سے منسلک سماجی کارکنان نے پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کو سراہا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی پریس ریلیز میں، صحت کے کارکنوں نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

Sind Starten Interaktionen eine gute Idee ?

Beziehungen sind vorhanden in verschiedenen Typen und Moden, angepasst, um perfekt für basement Menschen in ihnen zu sein. Paare in nicht gesperrten Vereinigung bleiben mental und psychologisch constant aber sind um zu erkunden zusätzliche Interessen sexuell. Dies wird wahrscheinlich denkbar werden ziemlich schwierig Umstand zu navigieren. Hier sind ein paar Bereiche, die berücksichtigt werden müssen مزید پڑھیں