صبا قمر اور عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

عمران عباس اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم’ٹروجان ہارس‘ میں جاسوس کا مرکزی کردار نبھائیں گے فوٹو:فائل کراچی: معروف پاکستانی فنکار صبا قمر اور عمران عباس بہت جلد ہالی ووڈ میں اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سمیت بالی ووڈ میں نام کمانے والے نامور پاکستانی اداکار عمران عباس اب ہالی ووڈ کی تیاریوں میں ہیں مزید پڑھیں

قیمتیں بڑھنے سے سگریٹ نوشی کم ہوگی یا زیادہ؟

پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن (پی ایم اے) کی طرف سے تجاویز پیش کی گئی ہیں کہ سگریٹ کے ہر پیکٹ کے اسی فیصد حصے پر سگریٹ نوشی کیخلاف وارننگ چھاپی جائے۔ اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے

ابرو کی جنبش انسان کی پہلی زبان ہے

آنکھ کے بالائی حصے پر بالوں کی ایک پتلی سی جھالر ہوتی ہے جسے ابرو یا بھنویں کہا جاتا ہے۔ بظاہر یہ بالوں کی پتلی سی جھالر اس کے سوا کسی اور کام نہیں آتی کہ اس کو تراش خراش کر مزید باریک بنا دیا جائے جس کے لیے مارکیٹ میں بہت سے پراڈکٹس دستیاب مزید پڑھیں

امریکہ میں سلاد کھانے سے ایک شخص ہلاک ،121 بیمار

امریکی محکمہ صحت کے حکام نے سلاد کے پتے میں ایک مخصوص بیکٹیریا سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سے قبل خبروں میں بتایا گیا تھا کہ’ رومین لیٹس ‘نامی سلاد کے پتے کھانے سے امریکہ کے مختلف حصوں میں 121 افراد بیمار ہو گئے تھے جنہیں علاج معالجے کے مزید پڑھیں

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کے مدرسے پر حملے میں 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ کی تصدیق

سان فرانسسكو: اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ ایک ماہ قبل افغان فضائیہ کی بمباری میں جاں بحق ہونے والے بچے ایک مدرسے کے طالب علم تھے اور حملے کے وقت مدرسے میں مذہبی تقریب جاری تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ دی ہے مزید پڑھیں

جوہری معاہدے سے نکل رہے ہیں، ایران پر پابندیاں لگیں گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ 2015 میں ہونے والے ایران جوہری معاہدے سے نکل رہا ہے اور ایران کے خلاف سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے سے امریکی اور امریکہ کے اتحادیوں کو محفوظ کرنا تھا لیکن اس معاہدے نے ایران کو مزید پڑھیں

شاداب خان نے 91 سال بعد نیا ریکارڈ بنا دیا

آل رائونڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ مزید پڑھیں

آئرلینڈ کاؤنٹی تجربے اور کنڈیشنز کی بدولت پاکستان کو ہرانے کا خواہاں

آئرلینڈ کے کپتان ولیم پورٹر فیلڈ نے کہا ہے کہ مقامی کنڈیشنز اور انگلش کاؤنٹی کا تجربہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ان کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے گزشتہ سال آئرلینڈ اور افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس دیتے ہوئے پانچ روزہ فارمیٹ کھیلنے کا اہل قرار دیا مزید پڑھیں

2019 ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ 2019 کا ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے مزید پڑھیں