نئی دہلی (نیٹ نیوز) چھتیس گڑھ کے جیش پور ضلع میں ایک 23 سالہ خاتون کو اپنے ساتھ زیادتی کی پولیس میں شکایت درج کروانے پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جیش پور کے ایک گائوں کے عمائدین کی طرف سے خاتون کو 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا کیونکہ اس نے اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کی شکایت کے لیے پولیس سے رجوع کرکے مبینہ طور پر اپنے گائوں کو بدنام کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیش پور نگر میں اس خاتون کو دو نوجوانوں نے اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ ہمسایہ گائوں میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے جارہی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- اگنی پتھ اسکیم ختم کر کے فوج میں مستقل بھرتی بحال کرے حکومت: کانگریس
- گردن کے درد سے پریشان خاتون نے تکیے پر 1 لاکھ 17 ہزار خرچ دیے
- شوہر نے خودکشی کرنے پر بیوی کی لاش کے آری مشین سے ٹکڑے کر دیے
- شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو
- اسلام آبادمیں گھریلومشقت اوربدسلوکی کاشکارکم سن بچی بازیاب۔دادی کے حوالے
