کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

کراچی آج بھی ہیٹ و یو کی لپیٹ میں ہے اور شہر کا پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے امکان ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39سے 41 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ ہوا میں نمی کا تناسب 8 فیصد ہے، شہر میں شمال مغرب سے ہوائیں 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور شہر میں کہر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں