ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،13 افراد ہلاک

میانمار میں ایک فوجی طیارہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔

منڈالے فائر بریگیڈ کے مطابق،اس طیارے میں سولہ فوجی سوار تھے جو کہ گزشتہ  دوپہر کے وقت منڈالے میں واقع  فولاد سازی کے کارخانے پر گر کر تباہ ہو گیا ۔

اس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔

 حادثے کا سبب جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں